صوموا يومَ عاشوراءَ وخالِفوا اليَهودَ ، صوموا قبلَهُ يومًا أو بعدَهُ يومًا۔
( صحيح ابن خزيمة:2095)
ترجمہ: عاشوراء کا روزہ رکھو اور اس میں یہودیوں کی مخالفت کرو۔ ایک دن پہلے یا ایک دن بعد اس کے ساتھ روزہ رکھو۔.أوکماقال النبی ﷺ۔
*(صحیح ابن خزیمہ حدیث نمر۔٢٠٩٥۔۔۔)*
ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں۔
رابطہ نمبر: 916206649711+