شریعت اسلامی میں دو گواہوں کے بغیر نکاح کا کوئی اعتبار نہیں ہے اور نہیں اس طرح کے بیجا عمل سے عقدنکاح منعقد ہوگا۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
???? *۔۔ اعلاء السنن جلد نمبر 18 صفحہ نمبر 28۔ فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 87 فتاویٰ تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 36 بدائع الصنائع جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 522۔*????
ناقلہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں۔
رابطہ نمبر: 916206649711+