???? *آج کی تاریخ* ????
☪ ٣٠ شوال المکرم١٤٤٠ھ
???? 4جولائی 2019
???? بروز۔ *جمعرات* ؛
????کتاب المعاملات والمعاشرت????
???? *حدیث النبیﷺ*
???? *خاص کرلڑکیوں کےساتھ حسن سلوک کی اہمیت* ????
????..حدیث نمبر: 1392
عَنْ أَنَسِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ عَالَ جَارِيَتَيْنِ حَتَّى تَبْلُغَا، جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَنَا وَهُوَ» وَضَمَّ أَصَابِعَهُ. (رواه مسلم)
ترجمہ:حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :جو بندہ دو لڑکیوں کا بار اٹھائے اور ان کی پرورش کرے ، یہاں تک کہ وہ سنِ بلوغ کو پہنچ جائیں تو وہ اور میں قیامت کے دن اس طرح ساتھ ہوں گے ۔ راوی حضرت انسؓ کہتے ہیں کہ آپ ﷺ نے اپنے ہاتھ کی انگلیوں کو بالکل ملا کر دکھایا ۔ (یعنی یہ کہ جس طرح یہ انگلیاں ایک دوسرے سے ملی ہوئی ہیں ، اسی طرح میں اور وہ شخص بالکل ساتھ ہوں گے) ۔ (صحیح مسلم).أوکماقال النبی ﷺ۔
(مستفاد:معارف الحدیث
???? *۔معارف الحدیث حدیث نمبر۔۔١٣٩٢۔* ????
????????????????????????????????????????????????
????کتاب النکاح ????
???? *آج کامسٸلہ* ????
???? *۔کورٹ میرج کاحکم۔* ؟????
???? سرکاری عدالت میں غیر مسلم لوگوں کے سامنے جو نکاح کی کارروائی کی جاتی ہے وہ شرعاً معتبر نہیں ہے جب تک کہ دو مسلمان گواہوں کے سامنے زبانی ایجاب و قبول نہ پایا جائے کوٹ میرج کا کوئی اعتبار نہیں ہے شرعاً۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المساٸل
???? *۔فتاوی شامی جلد٤ صفحہ ٨٧فتاوی تاتارخانیہ جلد٤صفحہ ٣٦بداٸع الصناٸع جلد٢صفحہ ٥٢٢۔۔*????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*
ناقل✍ھدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بھار
HIDAYATULLAH
KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
????+916206649711
????????????????????????????????????????????????