???? *آج کی تاریخ* ????
☪ ٢ ذی الحجہ١٤٤٠ھ
???? 4 اگست 2019
???? بروز۔ *اتوار.*
????کتاب الذبائح والأضحیة????
???? *حدیث النبیﷺ*
????..وَعَن أبي العُشَراءِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَمَا تَكُونُ الذَّكَاةُ إِلَّا فِي الْحَلْقِ وَاللَّبَّةِ؟ فَقَالَ: «لَوْ طَعَنْتَ فِي فَخِذِهَا لَأَجْزَأَ عَنْكَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ وَقَالَ أَبُو دَاوُدَ: وَهَذِهِ ذَكَاةُ الْمُتَرَدِّي وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا فِي الضَّرُورَة
ابو العشراؓء اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! کیا ذبح صرف حلق اور سینے کے بالائی حصے (لبہ) پر چھری چلانے سے ہی ہوتا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اگر تم نے اس کی ران پر زخم لگایا تو بھی تیرے لیے کافی ہے ۔‘‘ ترمذی ، ابوداؤد ، نسائی ، ابن ماجہ ، دارمی ۔
اور امام ابوداؤد نے فرمایا : یہ کسی گرے پڑے جانور کے ذبح کرنے کا طریقہ ہے ۔ اور امام ترمذی نے فرمایا : یہ ضرورت کے تحت ہے ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی ۔.أوکماقال النبی ﷺ۔
*(مشکوة شریف حدیث نمر۔۔۔٤٠٨٢۔)*
????????????????????????????????????????????????
????کتاب الأضحیة ????
???? *آج کامسئلہ* ????
???? *۔ٹوٹےہوۓسینگ والےجانورکی قربانی۔۔* ؟????
???? ۔سینگ کا ٹوٹا ہوا ہونا عیب نہیں ہے، البتہ اگر سینگ جڑ سے اس طور پر نکل جائے کہ سر کے اندر تک اس کا زخم ہو، تو ایسے جانور کی قربانی جائز نہیں ہوگی۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
???? *۔۔ویضحي بالجماء هي التي لا قرن لها خلقة، وکذا العظماء التي ذهب بعض قرنها بالکسر أو غیره”۔ (الدرالمختار مع ردالمحتار، کتاب الأضحیة، مکتبه زکریا دیوبند ۹/ ۴۶۷، کراچی ۶/ ۳۲۳)۔*????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجئے،اورآگےبھیجئے*
ناقل✍ھدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بھار
HIDAYATULLAH
KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
????+916206649711
????????????????????????????????????????????????