???? *آج کی تاریخ* ????
☪ ٥ ذی قعدہ١٤٤٠ھ
???? 9 جولائی2019
???? بروز۔ *.منگل.* ؛
????کتاب المعاملات والمعاشرت????
???? *حدیث النبیﷺ*
???? *.ماں کا حق باپ سے بھی زیادہ.* ????
????..حدیث نمبر: 1399
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَنْ أَحَقُّ النَّاسِ بِحُسْنِ صَحَابَتِي؟ قَالَ: «أُمُّكَ» قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: «ثُمَّ أُمُّكَ» قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: «ثُمَّ أُمُّكَ» قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: «ثُمَّ أَبُوكَ» (رواه البخارى ومسلم)
ترجمہ:حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا کہ مجھ پر حسن و سلوک کا سب سے زیادہ حق کس کا ہے ؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ : تمہاری ماں ، پھر میں کہتا ہوں تمہاری ماں ، پھر میں کہتا ہوں تمہاری ماں ، اس کے بعد تمہارے باپ کا حق ہے ، اس کے بعد جو تمہارے قریبی رشتہ دار ہوں پھر جو ان کے بعد قریبی رشتہ دار ہوں ۔(صحیح بخاری و صحیح مسلم).أوکماقال النبی ﷺ۔
(مستفاد:معارف الحدیث
???? *۔معارف الحدیث حدیث نمبر۔۔۔١٣٩٩* ????
????????????????????????????????????????????????
????کتاب النکاح ????
???? *آج کامسٸلہ* ????
???? *۔اجازت کے وقت کنواری لڑکی کا سسک سسک کر رونا۔* ؟????
???? ۔اجازت لیتے وقت کنواری لڑکی اگر سسک کر رونے لگے اور جواب نہ دے تو بھی اجازت سمجھی جائے گی اور یہ رونا محمول ہوگا ماں باپ کو اور گھر بار کوچھوڑنے کے غم پر۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المساٸل
???? *۔۔فتاوی ہندیه جلد نمبر ١ صفحہ نمبر ٢٨٧ فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر ٤ صفحہ نمبر ١٢٠۔*????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*
ناقل✍ھدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بھار
HIDAYATULLAH
KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
????+916206649711
????????????????????????????????????????????????