آج کی تاریخ

???? *آج کی تاریخ* ????
☪ ٦ذی قعدہ١٤٤٠ھ

???? 10 جولائی2019

???? بروز۔ *.بدھ.* ؛

????کتاب المعاملات والمعاشرت????
???? *حدیث النبیﷺ*
???? *..بوڑھے ماں باپ کی خدمت میں کوتاہی کرنے والے بدبخت اور محروم* ????
????.حدیث نمبر: 1400
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رَغِمَ أَنْفُهُ، ثُمَّ رَغِمَ أَنْفُهُ، ثُمَّ رَغِمَ أَنْفُهُ» قِيلَ: مَنْ؟ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ: «مَنْ أَدْرَكَ وَالِدَيْهِ عِنْدَ الْكِبَرِ، أَحَدَهُمَا أَوْ كِلَيْهِمَا، ثُمَّ لَمْ يَدْخُلِ الْجَنَّةَ» (رواه مسلم)
ترجمہ:حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : وہ آدمی ذلیل ہو وہ خوار ہو ، وہ رسوا ہو ۔ عرض کیا گیا یا رسول اللہ کون ؟ (یعنی کس کے بارے میں یہ ارشاد فرمایا گیا ہے) آپ ﷺ نے فرمایا : وہ بدنصیب جو ماں باپ کو یا دونوں میں سے کسی ایک ہی کو بڑھاپے کی حالت میں پائے پھر (ان کی خدمت اور ان کا دل خوش کر کے) جنت حاصل نہ کر لے ۔ (صحیح مسلم)..أوکماقال النبی ﷺ۔
(مستفاد:معارف الحدیث
???? *۔معارف الحدیث حدیث نمبر۔۔ ١٤٠٠۔* ????
????????????????????????????????????????????????
????کتاب النکاح ????
???? *آج کامسئلہ* ????
???? *۔۔اجازت کے وقت لڑکی کا چیخ پکار مچانا* ؟????
???? ۔اگر اجازت لیتے وقت لڑکی زور زور سے روتے ہوئے چیخنے لگے تو اسے اجازت پر محمول نہ کیا جائے گا بلکہ یہ موقف رہے گا جب تک کہ وہ صراحةً اجازت نہ دے یارد نہ کردے یا رجسٹر پر دستخط نہ کردے اس وقت کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المسائل
???? *۔فتاوی شامی جلد نمبر ٤ صفحہ نمبر ١٦٠ فتاویٰ ہندیاں جلد نمبر ١ صفحہ نمبر ٢٨٧۔۔*????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*
ناقل✍ھدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بھار

HIDAYATULLAH

KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO
????+916206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے