???? *آج کی تاریخ* ????
☪ ٨ ذی قعدہ١٤٤٠ھ
???? 12 جولائی2019
???? بروز۔ *جمعہ* ؛
????کتاب المعاملات والمعاشرت????
???? *حدیث النبیﷺ*
???? *.ماں باپ کی خدمت بعض حالات میں ہجرت اور جہاد سے بھی مقدم.* ????
????..حدیث نمبر: 1402
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ رَجُلًا هَاجَرَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْيَمَنِ فَقَالَ: «هَلْ لَكَ أَحَدٌ بِالْيَمَنِ؟»، قَالَ: أَبَوَايَ، قَالَ: «أَذِنَا لَكَ؟» قَالَ: «لَا»، قَالَ: «ارْجِعْ إِلَيْهِمَا فَاسْتَأْذِنْهُمَا، فَإِنْ أَذِنَا لَكَ فَجَاهِدْ، وَإِلَّا فَبِرَّهُمَا» (رواه ابوداؤد احمد)
ترجمہ:حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص یمن سے ہجرت کر کے حضور ﷺ کی خدمت میں پہنچا تو آپ ﷺ نے اس سے پوچھا : کیا یمن میں تمہارا کوئی ہے ؟ اس نے عرض کیا کہ : ہاں ! میرے والدین ہیں ۔ آپ نے دریافت فرمایا کیا : انہوں نے تم کو اجازت دی ہے ؟ (اور تم ان کی اجازت سے یہاں آئے ہو ؟) اس نے عرض کیا : کہ ایسا تو نہیں ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا تو پھر ماں باپ کے پاس جاؤ اور یہاں آنے کی (اور جہاد اور دین کی محنت میں لگنے کی) ان سے اجازت مانگو ، پھر وہ اگر تمہیں اجازت دے دیں تو آؤ اور جہاد میں لگ جاؤ اور اگر وہ اجازت نہ دیں تو ان کی خدمت اور ان کے ساتھ حسن سلوک کرتے رہو ۔ (سنن ابی داؤد ، مسند احمد).أوکماقال النبی ﷺ۔
(مستفاد:معارف الحدیث
???? *۔معارف الحدیث حدیث نمبر۔۔١٤٠٢۔* ????
????????????????????????????????????????????????
????کتاب النکاح ????
???? *آج کامسئلہ* ????
???? *۔بیوہ یا مطلقہ کے نکاح میں صراحتاً اجازۃ لازم ہے۔* ؟????
???? ۔اگر کسی بیوہ یا مطلقہ کا نکاح ہو رہا ہے تو اس کی زبان سے صراحتاً اجازۃ لازم ہے اس کی خاموشی کو اجازت قرار نہیں دیا جائے گا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المساٸل
???? *۔بدائع الصنائع جلد٢صفحہ ٥٠٦۔۔*????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجئے،اورآگےبھیجئے*
ناقل✍ھدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بھار
HIDAYATULLAH
KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
????+916206649711
????????????????????????????????????????????????