???? *آج کی تاریخ* ????
☪ ١٠ ذی قعدہ١٤٤٠ھ
???? 14جولائی2019
???? بروز۔ *اتوار* ؛
????کتاب المعاملات والمعاشرت????
???? *حدیث النبیﷺ*
???? *..جنت ماں کے قدموں میں ہے* ????
????..حدیث نمبر: 1404
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نِمْتُ، فَرَأَيْتُنِي فِي الْجَنَّةِ، فَسَمِعْتُ فِيْهَا قِرَاءَةً، فَقُلْتُ: مَنْ هَذَا؟ قَالُوا: حَارِثَةُ بْنُ النُّعْمَانِ ” «كَذَلِكُمُ الْبِرُّ، كَذَلِكَ الْبِرُّ» وَكَانَ أَبَرَّ النَّاسِ بِأُمِّهِ. (رواه البغوى والبيهقى فى شعب الايمان)
ترجمہ:حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ : میں سویا تو میں نے خواب دیکھا کہ میں جنت میں ہوں ، وہیں میں نے کسی کے قرآن پڑھنے کی آواز سنی تو میں نے دریافت کیا کہ : “اللہ کا یہ کون بندہ ہے جو یہاں جنت میں قرآن پڑھ رہا ہے ؟ ” تو مجھے بتایا گیا کہ “یہ حارثہ بن النعمان ہیں” ماں باپ کی خدمت و اطاعت شعاری ایسی ہی چیز ہے ، ماں باپ کی خدمت و اطاعت شعاری ایسی ہی چیز ہے ۔ (رسول اللہ ﷺ نے اپنا یہ خواب بیان فرمانے کے بعد فرمایا کہ) حارثہ بن النعمان اپنی ماں کے بہت ہی خدمت گزار اور اطاعت شعار تھے (یعنی اس عمل نے ان کو اس مقام تک پہنچایا کہ رسول اللہ ﷺ نے جنت میں ان کی قرأت سنی) ۔ (شرح السنہ للبغوی و شعب الایمان).أوکماقال النبی ﷺ۔
(مستفاد:معارف الحدیث
???? *۔معارف الحدیث حدیث نمبر۔1404۔۔* ????
????????????????????????????????????????????????
????کتاب النکاح ????
???? *آج کامسئلہ* ????
???? *۔نکاح کے وقت لڑکی کے والد کا نام بدل گیا۔* ؟????
???? ۔نکاح کے وقت لڑکی مجلس میں موجود نہیں تھی لڑکی کےوکیل نے لڑکی کے والد کے نام میں غلطی کردی اس طور پر کہ لڑکی کا نام فاطمہ والد کا نام زید تھا تو فاطمہ بنت زید کے بجائے فاطمہ بنت عمرکر دیااورلڑکےنےاسی نام کےساتھ قبول کرلیا تو نکاح درست نہیں ہوگا کیونکہ والد کےنام بدل جانے کی وجہ سے لڑکی مجہول ہوگٸی۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:فتاوی دارالعلوم دیوبند
???? *۔فتاوی شامی جلد٤صفحہ ٢٦۔۔*????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*
ناقل✍ھدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بھار
HIDAYATULLAH
KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
????+916206649711
????????????????????????????????????????????????