???? *آج کی تاریخ* ????
☪ ٢١ ذی قعدہ١٤٤٠ھ
???? 25 جولائی2019
???? بروز۔ *جمعرات.*
????کتاب الأضحیة????
???? *حدیث النبیﷺ*
????..وَعَن أبي الطُّفَيْل قَالَ: سُئِلَ عَليّ: هَلْ خَصَّكُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَيْءٍ؟ فَقَالَ: مَا خَصَّنَا بِشَيْءٍ لَمْ يَعُمَّ بِهِ النَّاسَ إِلَّا مَا فِي قِرَابِ سَيْفِي هَذَا فَأَخْرَجَ صَحِيفَةً فِيهَا: «لَعَنَ اللَّهُ مَنْ ذَبَحَ لِغَيْرِ اللَّهِ وَلَعَنَ اللَّهُ مَنْ سَرَقَ مَنَارَ الْأَرْضِ وَفِي رِوَايَةٍ مَنْ غَيَّرَ مَنَارَ الْأَرْضِ وَلَعَنَ اللَّهُ مَنْ لَعَنَ وَالِدَهُ وَلَعَنَ اللَّهُ مَنْ آوَى مُحْدِثًا» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
ترجمہ:ابوطفیل (عامر بن واثلہ) بیان کرتے ہیں ، علی ؓ سے دریافت کیا گیا ، کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تمہیں کوئی خاص چیز عطا فرمائی ؟ انہوں نے فرمایا : آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں کوئی خاص ایسی چیز عطا نہیں فرمائی جو آپ نے دیگر لوگوں کو نہ بتائی ہو ۔ البتہ یہ چیز ہے جو کہ میری تلوار کے نیام میں ہے ، انہوں نے ایک صحیفہ نکالا اس میں درج تھا :’’ غیر اللہ کے لیے ذبح کرنے والے پر اللہ لعنت کرے ، زمین کے نشان (حدود) چوری کرنے والے پر اللہ لعنت کرے ۔‘‘ اور ایک روایت میں ہے :’’ جس نے زمین کے نشانات (ملکیتی حدود) بدل ڈالے (اللہ اس پر لعنت فرمائے) ’’ اپنے والد پر لعنت کرنے والے پر اللہ لعنت کرے اور بدعتی شخص کو پناہ دینے والے شخص پر اللہ لعنت کرے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔.أوکماقال النبی ﷺ۔
*(مشکوة شریف حدیث نمر۔۔4070۔)*
????????????????????????????????????????????????
????کتاب الذبائح و الأضحیة ????
???? *آج کامسئلہ* ????
???? *۔کیا قربانی کے جانور میں عقیقہ بھی کرسکتے ہیں۔* ؟????
???? قربانی کے بڑے جانور (مثلاً گائے، بھینس اور اونٹ)میں عقیقہ کی نیت سےحصہ ڈال سکتے ہیں، اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں، لہذا بڑے جانور میں پانچ حصے قربانی اور عقیقہ کےحصہ ڈالنا جائز ہے، اس سے قربانی اور عقیقہ دونوں ادا ہوجائیں گے۔۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:بدائع الصنائع
???? *۔۔بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (5/ 72):
"(ولنا) أن الجهات – وإن اختلفت صورة – فهي في المعنى واحد؛ لأن المقصود من الكل التقرب إلى الله عز شأنه وكذلك إن أراد بعضهم العقيقة عن ولد ولد له من قبل؛ لأن ذلك جهة التقرب إلى الله تعالى عز شأنه بالشكر على ما أنعم عليه من الولد، كذا ذكر محمد – رحمه الله – في نوادر الضحايا۔*????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*
ناقل✍ھدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بھار
HIDAYATULLAH
KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
????+916206649711
????????????????????????????????????????????????