مضامین

ایک عجیب و غریب آدمی کی ایک بادشاہ اور ایک فقیر سے ملاقات

????حضرت وہب بن منبہ رح کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ تھا جس کا ارادہ اپنی مملکت کی زمین کی سیر کا اور حال دیکھنے کا ہوا۔ اس کے لیے شاہانہ جوڑا منگایا۔ایک جوڑا لایا گیا وہ پسند نہ آیا، دوسرا منگایا گیا۔ غرض بار بار رد کے بعد نہایت پسندیدہ جوڑا پہن کر سواری منگائی […]

ایک عجیب و غریب آدمی کی ایک بادشاہ اور ایک فقیر سے ملاقات Read More »

عجیب باغ والے کا قصہ

????حضور اقدس صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے فرمایا کہ ایک شخص ایک جنگل میں تھا۔اس نے ایک بادل میں یہ آواز سنی کہ فلاں شخص کے باغ کو پانی دے۔ اس آواز کے بعد فوراً وہ بادل ایک طرف چلا اور ایک پتھریلی زمین میں خوب پانی برسا اور وہ سارا پانی ایک نالے میں

عجیب باغ والے کا قصہ Read More »

دعا مانگنے کے فضائل

????١) *حدیث شریف میں آیا ہے کہ رسول الللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا:*????دعا مانگنا بعینہ عبادت کرنا ہے پھر آپ نے بطور دلیل کے قرآن کریم کی آیت تلاوت فرمائی جس کا ترجمہ یہ ہے: ????????????اور تمہارے رب نے فرمایا ہے مجھ سے دعا مانگا کرو میں تمہاری دعا قبول کرونگا؛بیشک جو

دعا مانگنے کے فضائل Read More »

دعا مانگنے کے آداب

????دعا مانگنے کے بعض آداب تو رکنیت کے درجہ کو پہنچتے ہیں اور بعض شرط کے درجہ کو پہنچتے ہیں اور کچھ مامورات ہیں جن کے اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور کچھ منہیات ہیں جن سے منع کیا گیا ہے ۔???? ????رکن وہ امر جس پر دعا کے دعا ہونے کا مدار

دعا مانگنے کے آداب Read More »

کتاب؛ تأثرات کےآئینے میں- طلبئہ مدارس مثالی مدرس کیسےبنیں؟

طلبۂ مدارس مثالی مدرس کیسے بنیں؟ مؤلف کتاب نےطلبۂ مدارس مثالی مدرس کیسےبنیں؟ اس موضوع پر کتاب وسنت، علماءِسلف اور اکابرامت کےارشادات کا حسین گلدستہ جمع فرمایا؛ جسےمیں نےبغرض استفادہ پڑھا، بلاشبہ یہ مجموعہ درس وتدریس سےوابستہ احباب کےلیے زریں نصائح کاعلمی ہدیہ ہے۔(مولاناقاسم صاحب مظفرپوری رحمة اللہ علیہ) ہمیں مسرت ہےکہ عزیز فاضل جناب

کتاب؛ تأثرات کےآئینے میں- طلبئہ مدارس مثالی مدرس کیسےبنیں؟ Read More »

جذباتیت کی نہیں، عقل و شعور کی ضرورت ہے

محمد قمر الزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام، کنڈہ، پرتاپگڑھ اس بار بہار کا اسمبلی الیکشن بہار کے سیکولر ووٹروں کے لیے اور خاص طور پر بہاری مسلمانوں کے لیے بڑی آزمائش والا ہے، اور یہ چناوُ بڑی مشکلات کے تناظر میں ہو رہا ہے، اس کے دور رس اثرات مستقبل میں ظاہر ہوں گے۔ اگر

جذباتیت کی نہیں، عقل و شعور کی ضرورت ہے Read More »

पयामे शरीयत अहलुस्सुन्नह वलजमाअह

चश्मे दार कुएं में को पाक करने का तरीका कुवां चश्मे दार हो कि उसका सारा पानी निकालना संभव ना हो तो फिर उसमें से तीन सौ बाल्टी पानी निकाल देने से बचा हुआ पानी पाक हो जाएगा।(वल्लाहु आलम)(मनकूल:फतावा दारुल उलूम देवबंद???? फतावा शामी पार्ट नंबर 1पेज नंबर 197 ????नाकिल✍हिदायतुल्लाहखादिम मदरसा रशीदिया ड़ंगरा गया बिहारHIDAYATULLAHTEACHER.MADARSA

पयामे शरीयत अहलुस्सुन्नह वलजमाअह Read More »

چشمہ دار کنویں کی پاکی کا طریقہ

پیام شریعت اھل السنة والجماعة اگر کنواں چشمہ دار ہوکہ اس کا سارا پانی نکالنا ممکن نہ ہو تو پھر اس میں سے تین سو ڈول پانی نکال دیے جاویں تو بقیہ پانی پاک ہوجائےگا۔واللہ اعلم بالصواب۔(منقول:فتاوی فتاوی دارالعلوم دیوبند???? فتاوی شامی جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 197 ????ایک حدیث النبیﷺصحیح البخاریحدیث نمبر: 32حَدَّثَنَا أَبُو

چشمہ دار کنویں کی پاکی کا طریقہ Read More »

عرب امارات، بحرین اور اسرائیل معاہدے کا منظر

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1040) *عرب امارات، بحرین اور اسرائیل معاہدے کا منظر -* *بتاريخ ١٥/ستمبر ٢٠٢٠ء کو عرب امارات، بحرین اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے پر وائٹ ہاؤس میں سرپرست اعلیٰ صدرِ امریکہ جناب ڈونالد ٹرمپ کی ثالثی میں دستخط کئے گئے، وہاں پر موجود دونوں عربی نمائندے تہذیب مغرب اور عشق امریکہ

عرب امارات، بحرین اور اسرائیل معاہدے کا منظر Read More »

بدگمانی: ایک تباہ کن بیماری

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1039) *بدگمانی: ایک تباہ کن بیماری -* *انسانی دماغ خیر و شر کی آماجگاہ ہے، فکر اس کی قوت ہے، کسی بھی معاملہ میں تدبر اور مضبوط خیال و منصوبہ بندی دماغ کی ہی طاقت کا نتیجہ ہے، مگر یہ طاقت اس وقت گرد آلود ہوجاتی ہے؛ جبکہ بدگمانی اپنے پیر

بدگمانی: ایک تباہ کن بیماری Read More »

برطانیہ میں جعلی علماء کس طرح تیار کیے جاتے ہیں

مسلمانوں کو بہت سے مسائل کے ساتھ جس ایک بڑے چیلنج کا سامنا ہے، وہ ہے باہمی اتحاد کی کمی،ایک اللّٰہ،ایک رسولؐ ،ایک کتاب،ایک امت ،لیکن پھر بھی امت اتنی پارہ پارہ کیوں ہے ۔ اس میں ہماری اپنی کوتاہیوں کے ساتھ اسلام کے دشمنوں کی بھی محنت شامل ہے۔ زیرِ نظر تحریر ایک ایسی

برطانیہ میں جعلی علماء کس طرح تیار کیے جاتے ہیں Read More »

مسلک اہل سنت والجماعت کے چند یوٹیوب چینل

اس پیج پر مسلک اہل سنت والجماعت علماء دیوبند کے یوٹیوب چینل کو جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور آپ حضرات سے بھی درخواست ہے کہ اس طرح کا یوٹیوب چینل آپ کے نظر سے گزرے جو اس ویب پر شامل نہ کیا گیا ہو تو ہمیں اس بارے میں ضرور اطلاع  فرمائیں

مسلک اہل سنت والجماعت کے چند یوٹیوب چینل Read More »