حرام پیسوں سے خریدی گئی دکان میں کاروبار کرنے کا حکم
حرام پیسوں سے خریدی گئی دکان میں حلال مال کے فروخت ہونے سے حاصل ہونے والا نفع حلال ہوگا، تاہم دوکان چوں کہ حرام کی ہے اس لیے اس کا استعمال ناجائز ہوگا، حرام مال بلاعوض حاصل ہوا ہو تو اصل مالک تک اتنی رقم پہنچائی جائے، مالک نہ ہو تو اس کے ورثہ کو […]
حرام پیسوں سے خریدی گئی دکان میں کاروبار کرنے کا حکم Read More »