کسی غیر مسلم کو اپنے ساتھ تجارت میں شریک کرنےکاحکم
کسی غیر مسلم کو اپنے ساتھ تجارت میں شریک کرناجائز ہے بشرطیکہ مسلمان کا دینی لحاظ سے بھی کوئی نقصان نہ ہو اور مسلمانوں کی طاقت وقوت بھی اس سے متاثر نہ ہوتی ہو اور کاروبار میں شرعی اصولوں کالحاظ رکھاجاتاہو۔ ۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی دارالعلوم دیوبند۔فتاوی بنوریہ کفایت المفتی 9/410 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی […]
کسی غیر مسلم کو اپنے ساتھ تجارت میں شریک کرنےکاحکم Read More »