مکروہ وقت میں سورج گرہن
اگر مکروہ وقت میں سورج گرہن ظاہرہو مثلا زوال کے وقت یا عصر کے بعد تو ان اوقات میں نمازکسوف نہیں پڑھی جائے گی بلکہ ان اوقات میں دعا اور استغفار میں مشغول رہنے کا حکم دیا جائےگا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 62???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت […]
مکروہ وقت میں سورج گرہن Read More »