تحقق ولایت کے لئے کن شرطوں کا پایا جانا ضروری ہے

ولایت کے تحقق کے لئے بنیادی طور پر تین شرطوں کا پایا جانا ضروری ہے۔
١۔ *آزاد ہونا* لہذا غلام کو ولایت حاصل نہ ہوگی۔
٢۔ *مکلف ہونا* لہذا نابالغ یا مجنون کو ولایت حاصل نہ ہوگی۔
٣۔ *مسلمان ہونا* کافر کو مسلمان پر ولایت حاصل نہ ہوگی (البتہ ایک کافر دوسرے کافر کا ولی بن سکتا ہے)۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
????  الدر المختار مع الشامی جلد نمبر4 نمبر 192۔????

ناقل✍ہدایت اللہ۔ خیرون، گریڈیہ، جھارکھنڈ۔ خادم مدرسہ رشیدیہ، ڈنگرا، گیا، بہار  
رابطہ نمبر: 916206649711+

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے