متفرقات

نذر مانی ہوئی بکری نے بچہ جنا تو اس کا کیا حکم ہے

اگر کسی شخص نے بکری کی نذر مانی پھر نذر مانی ہوئی بکری نے بچہ جن دیا تو اب نذر میں بکری کے ساتھ ساتھ اس بکری کے بچہ کوبھی دینا لازم ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی بنوریہ الدر المختار شرح تنوير الأبصار : (6 / 322):”ولدت الأضحية ولداً قبل الذبح يذبح الولد معها، وعند […]

نذر مانی ہوئی بکری نے بچہ جنا تو اس کا کیا حکم ہے Read More »

خواب میں منت ماننے کا حکم

اگرکسی نےخواب میں کوئی حادثہ دیکھا یا کسی وجہ سے منت مانی کہ میں مثلا اللہ کے لئےجانور ذبح کروں گا توخواب میں مانی گئی منت کا شرعی طور پر پورا کرنا حقیقی زندگی میں لازم نہیں ہے، البتہ اگر وہ اپنے اختیارسے اسے پورا کرے یا صدقہ کرے تو درست ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔

خواب میں منت ماننے کا حکم Read More »

اللہ کے راستے میں رقم دینے کی نذر ماننا اور نذر کا مصرف

نذر کا مصرف وہی ہے جو زکوۃ کا مصرف ہے، لہذااگرکسی نے یہ منت مانی کہ اگر میری مراد پوری ہو جائے گی تو میں اللہ کے راستے میں مثلا ٥٠٠روپےدوں گاتویہ رقم کسی مستحقِ زکوۃ شخص کو دیناہوگا، نذر کی رقم کسی صاحبِ نصاب کو دینا جائز نہیں ہے۔ اسی طرح والدین، اولاد، میاں،

اللہ کے راستے میں رقم دینے کی نذر ماننا اور نذر کا مصرف Read More »

منت ماننے کے بعد بکرا گم ہونے کا حکم

اگر کوئی بکرا متعین کرکے اس کو صدقہ کرنے کی منت مانی تھی اور وہ گم گیا تو اب وہ منت ساقط ہوگئی، البتہ اگر مذکورہ بکرا مل گیا تو پھر اس کا صدقہ کرنا لازم ہوگا، لیکن اگر کسی خاص بکرے کی تعیین کیے بغیر منت مانی تھی تو کسی بکرے کے گم ہونے

منت ماننے کے بعد بکرا گم ہونے کا حکم Read More »

عالمی پلیٹ فارم پر بے عزتی

     *عالمی پلیٹ فارم پر بے عزتی___!!!* ✍ *محمد صابر حسین ندوی*         *ملک میں جب سے زعفرانی رنگ نے اپنا کام کیا ہے، تب سے ہی اس کی جڑیں کھوکھلی ہوتی جارہی ہیں، سنگھ نے روز اول سے ہندوستان کو ہندو اکثریت کی نظر سے دیکھا ہے، اور اسی کے مطابق اپنے سارے پیادے

عالمی پلیٹ فارم پر بے عزتی Read More »

روش روش پہ خار ہیں بہار ہے دھواں دھواں

روش روش پہ خار ہیں بہار ہے دھواں دھواں شرف الدین عظیم قاسمی الاعظمی 2019کی ساعتیں اپنے دامن میں تار تار انسانیت،لٹی ہوئی عصمتوں، زخم زخم فضاؤں، بے بس مظلوموں کی آہوں،اور انا پرست اقتدار کے سفاک کرداروں کی دلخراش داستانوں کو سمیٹنے ہوئے رخصت ہو گئیں، ایک نئے سال کا آغاز ہوا،2020کا سورج اسی

روش روش پہ خار ہیں بہار ہے دھواں دھواں Read More »

کیا منت کے روزے لگاتار رکھنا ضروری ہے

اگر کسی نےت ہو جائے گا تو مثلا میں دس روزے رکھوں گاپس اگر اس نےمنت مانتے وقت لگاتار روزے رکھنے کی نیت کی تھی تو پورے ١٠ روزے لگاتار رکھنے ہوں گے اور اگر لگاتار رکھنے کی نیت نہیں کی تھی تو متفرق طور پر بھی منت کے ١٠روزے رکھ سکتے ہیں۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔

کیا منت کے روزے لگاتار رکھنا ضروری ہے Read More »

جانور کی نذر میں رقم ادا کرنا

اگر کسی نے منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام ہوگیا تومیں ایک بکرا صدقہ کروں گا پھر وہ کام پورا ہوگیا تو شخص نذر پوری کرنے کے لیے بکرے کی جگہ اس کی قیمت ادا کرنا چاہتا ہےتو ایسا کر سکتا ہے بکرے کا صدقہ کرنا ضروری نہیں ہے، اس کی قیمت سے بھی

جانور کی نذر میں رقم ادا کرنا Read More »

ترمیم شدہ قانون شہریت اور ہماری ذمہ دارایاں

شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مسلمانوں کے لئے یہ بات کافی نہیں ہے کہ وہ خود ظلم کرنے سے بچا رہے؛ بلکہ اپنی طاقت بھر ظلم کو روکنا اور انسانیت کو نا انصافی سے بچانا بھی ضروری ہے؛ اسی لئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا: کسی برائی کا چرچا ، اس کا ذکر، اس

ترمیم شدہ قانون شہریت اور ہماری ذمہ دارایاں Read More »

1 جنوری کو پکنک منانا

بعض لوگ ایک جنوری کو ندی اور نہر کے کنارے صحرا اور جنگلات میں جاکرپکنک مناتے ہیں کھانے پینے کا انتظام کرتے ہیں اور خوشیاں مناتے ہیں شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے یہ غیروں کا طریقہ ہے اس لیے اس سے پرہیز کرنا ضروری ہے اس طرح کے طریقے اختیار کرنے والوں

1 جنوری کو پکنک منانا Read More »

ایک جنوری کو جشن منانا

شریعت مطہرہ میں یہ جشن منانا بے اصل اور ناجائز ہے، غیر اسلامی طریقہ ہےیہ محض‌ ایک خرافات ہے اس لیے اس طرح کے خرافات سے بچنا ہر مسلمان کے لئے انتہائی ضروری ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی دارالعلوم دیوبند عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ

ایک جنوری کو جشن منانا Read More »

نئے سال کی مبارکبادی دینا

ہیپی نیو ایر (happy new year) کہنا حرام تو نہیں اور نہ ہی ایسا کہنے سے آدمی ایمان سے خارج ہوتا ہے، تاہم پہلی جنوری کو ہیپی نیو ایر کہنا نصاریٰ وغیرہ کا طریقہ ہے، اس لیے ”ہیپی نیو ایئر“ کہنے سے احتراز کرنا چاہیے واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:۔فتاوی دارالعلوم دیوبند عن عبد اللہ بن

نئے سال کی مبارکبادی دینا Read More »