متفرقات

مسلمانوں تمہاری پہچان ہی کیا رہ گئی ہے

〰 ذرا دل سے پڑھنا〰???????? ????نہ جسم پر اسلامی لباس، ????نہ چہرے پر سنت رسول، ????نہ سروں پر عمامہ شریف ????جیب میں سب کچھ لیکن ٹوپی نہیں، ????مسواك نہیں، ????گناه کر کرکے ????جھوٹ بول کے ????نمازیں قضا کر کے ????ناجائزلقمہ کھا کھا کے چہرے کی وہ نورانيت بھی جاتی رہی ????جو حضور صلى الله عليه […]

مسلمانوں تمہاری پہچان ہی کیا رہ گئی ہے Read More »

قرآن کی بہترین دعائیں

قرآن کی بہترین دعائیں ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ *اگر صالح اولاد چاہتے ہو تو* رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ *اگر تمہیں اس بات کا خوف ہو کہ تمہارا دل گمراہ ہو جائے گا* رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً

قرآن کی بہترین دعائیں Read More »

عورتوں کے حقوق سیرتِ نبوی کی روشنی میں

تاریخ گواہ ہے کہ ایک عرصہٴ دراز سے عورت مظلوم چلی آرہی تھی۔ یونان میں، مصر میں، عراق میں، ہند میں، چین میں، غرض ہرقوم میں ہر خطہ میں کوئی ایسی جگہ نہیں تھی، جہاں عورتوں پر ظلم کے پہاڑ نہ ٹوٹے ہوں۔ لوگ اسے اپنے عیش وعشرت کی غرض سے خریدوفروخت کرتے ان کے

عورتوں کے حقوق سیرتِ نبوی کی روشنی میں Read More »

ایک پیغام امت مسلمہ کے نام

*????????بسم الله الحمن الرحيم*???????? *????????ایک پیغام امت مسلمہ کے نام*???????? *اصلاح معاشرہ کیسے ہو؟؟* اسلام ایک مکمل نظام حیات ہے ،اس میں ہر طبقے کے متعلق ہدایات موجود ہیں کوئی طبقہ ایسا نہیں کہ جس کے بارے میں اسلام نے کو ئی رہنمائی نہ کی ہواب صرف ضرورت اس بات کی ہے کہ انسان اسلام

ایک پیغام امت مسلمہ کے نام Read More »

خوف الٰہی بقدرِ علم ہوتا ہے

خوف الٰہی بقدرِ علم ہوتا ہے ، اور اللہ تعالیٰ سے بے خوفی بقدرِ جہالت *خلقت سے تکلیف دور کرکے خود اٹھا لینا حقیقی سخاوت ہے۔* *اخلاص یہ ہے کہ اعمال کا عوض نہ چاہیے۔دنیا کو آخرت کے لیے اورآخرت کو اللہ تعالیٰ کے لیے چھوڑ دے۔* *دولت آرزو کے ساتھ، جوانی خضاب کے ساتھ

خوف الٰہی بقدرِ علم ہوتا ہے Read More »

حضرت شاہ محمد اسماعیل شہید رحمۃ اللہ علیہ کا طوائفوں کو تبلیغ کرنے کا واقعہ

ﯾﮧ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮯ ﻧﯿﺎﺯ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺩﺍﻭٔﮞ ﺳﮯ ﺳﺐ ﮐﻮ ﮔﮭﺎﺋﻞ ﮐﺮﺗﯽ ﻣﺪﺭﺳﮧ ﻋﺰﯾﺰﯾﮧ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﺷﺎﮦ ﻣﺤﻤﺪ ﺍﺳﻤﺎ ﻋﯿﻞ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺍﻥ ﭘﺮ ﭘﮍ ﮔﺌﯽ ! ٭ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺷﺎﮦ ﺻﺎﺣﺐ ﺍٓﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﺭﻭﻣﺎﻝ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﺍﺱ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ

حضرت شاہ محمد اسماعیل شہید رحمۃ اللہ علیہ کا طوائفوں کو تبلیغ کرنے کا واقعہ Read More »

اساتذہ کرام کی خدمت میں چند گزارشات

*کمزورطلبا پر محنت کرنے کا طریقہ*: 1⃣ *سب سے پہلے طالب علم کی کمزوری کو سمجھنے کی کوشش کریں* کہ طالب علم میں کمزوری کس اعتبار سے ہے:سماعت بصارت میں کمزوری ہے یا ذہنی کمزوری ہے؟ *اگر کمزوری کی وجہ سماعت ہو* تو استاذ اپنے قریب بٹھائے اور آواز قدرے اونچی کرے *اور اگر نگاہ

اساتذہ کرام کی خدمت میں چند گزارشات Read More »

علما سے  بدگمان نہ ہوں

مولانا سید ابوالحسن علی ندوی رحمہ اللہ نے فرمایا: آپ کوعلمی ذوق اور مطالعہ کا شوق بھی ہے اسلامی لٹریچر پڑھتے ہیں ۔۔۔۔۔ ایک بات میں اپنے تجربے کی بناپر کہتا ہوں کہ آپ سلف صالحین اور امت کے ان لوگوں سے جنہوں نے اپنے دائرہ میں دینی و ملی کام کیا ہے بدگمان نہ

علما سے  بدگمان نہ ہوں Read More »

حج وعمرہ کے احکام سے متعلق 60 گراں قدر کتب

❍╍╍❨خصوصی فہرست❩╍╍❍ ★★★ بسلسلۂ احکام حج وعمرہ ★★★ محترم ممبران! حج وعمره کے احکام ومسائل پر مشتمل ﴿60﴾ گراں قدر کتب پیش خدمت ہے۔ فہرست کے لئے یہاں کلک کیجئے ✍️ مطلوبہ کتاب لوڈ کرنے کے لئے لنک پر جائیں اور کلک کریں۔

حج وعمرہ کے احکام سے متعلق 60 گراں قدر کتب Read More »

کچھ غلط فہمیاں جو بہت عام ہیں

نفس تبلیغ اور نفس تعلیم مقاصد شرعیہ میں سے ہے اور یہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ سے ثابت ہے, اور اس کے لئے "مروجہ درس نظامی” اور "مروجہ تبلیغی نظام”( بہ شکل امارت ہو یا بشکل شوری) محض ایک وسیلہ کی حیثیت رکھتے ہیں, ان کا خیر القرون سے کوئ ثبوت نہیں

کچھ غلط فہمیاں جو بہت عام ہیں Read More »

علم کی فضیلت

اللہ رب العزت نے ہر انسان کو دو نعمتوں سے نوازا ہے جن میں سے ایک نعمت پھڑکتا ہوا دماغ ہے اور دوسری نعمت دھڑکتا ہوا دل ہے۔ دماغ اللہ نے علم کا برتن بنایا اور دل اللہ نے عشق الہی کا برتن بنایا۔ ان دونوں کے اندر، ان دونوں چیزوں کا ہونا نہایت ضروری

علم کی فضیلت Read More »

صرف چند منٹ کی تصوراتی واردات جو زندگی بدل دے

حافظ عبید شیخ: 30 منٹ کی واردات والدین کے اکلوتے بیٹے اور دو بہنوں کے اکلوتے پڑھے لکھے بھائی جنید کا اپنے محلے کے ایک نوجوان سے جھگڑا ہو گیا. ہاتھا پائی ہوئی اور کچھ گالیوں کا تبادلہ بھی ہوا.جنید گھر آیا اور اپنے کمرے میں بیٹھ گیا. اس نے اپنے دشمن کو مارنے کا

صرف چند منٹ کی تصوراتی واردات جو زندگی بدل دے Read More »