متفرقات

شیخ الاسلام حسین احمد مدنی کا پیغام امت مسلمہ کے نام

مآب لنچنگ سے ڈرے سہمے مسلمانوں کو شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کا یہ اقتباس ضرور پڑھنا چاہیے شیخ الاسلام تقسیم وطن کے بعد پھوٹ پڑنے والے فسادات کے دوران اکثر اس طرح للکارتے تھے : مسلمانو ! اگر تم حالات کو ٹھیک ٹھیک سمجھ لو اور اللہ پر بھروسہ […]

شیخ الاسلام حسین احمد مدنی کا پیغام امت مسلمہ کے نام Read More »

حفاظت خود اختیاری اور اسلام

حفاظت خود اختیاری اور اسلام فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (ترجمان وسکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ) انسان کے پاس جو کچھ ہے وہ اس کا مالک نہیں ہے، امین ہے، جان ہو یا مال اور عزت وآبرو، یہ سب اللہ تعالیٰ کی نعمتیں ہیں اور اسے ان کا نگہبان بنایا

حفاظت خود اختیاری اور اسلام Read More »

علماء کرام کی قدر کیجئے

تحریر : مسز بلال، جرمنی یورپ کے نئے مسلمانوں کا سب سے بڑا مسئلہ ہے اسلام لانے کے بعد دین کی basics کو سمجھنا ہے. بدقسمتی سے یہاں اسلامی انسٹیٹیوٹ نہیں ہیں، امریکہ، برطانیہ یا کینیڈا وغیرہ یا جہاں بھی انگریزی زبان رائج ہے وہاں دین کا کام بھی زیادہ ہے ، مدارس ہیں اور

علماء کرام کی قدر کیجئے Read More »

پاسبان علم وادب

جی ہاں،وہی علم و ادب کے گلشنوں کا پاسبان جس کی فضاؤں میں محبتوں کی خوشبو مشام جاں کو معطر کرجاتی تھی، علم وتحقیق کی موتیاں جس کے کینوس پر اس طرح بکھری ہوئی ہوتی تھیں جیسے سبزہ زاروں میں گلابوں کے کٹوروں میں شبنمی قطروں کے گہرہائے صدف، ادب وثقافت اور شعر وسخن کے

پاسبان علم وادب Read More »

ووٹ کی حیثیت واہمیت

شرف الدین عظیم قاسمی الاعظمی اس روئے زمین پر ایک امن پسند معاشرے کے لئے، ملک کی خوشحالی اور ترقی کے لئے ،انفرادی زندگی سے لیکر اجتماعی حیات کی شاہ راہوں کو خوشگوار اور آسان بنانے کے لئے دو نظام حکومت متعارف اور رائج ہیں۔ایک ملوکیت دوسرے جمہوریت، ملوکیت میں سارے اختیارات شخصی ہوتے ہیں،

ووٹ کی حیثیت واہمیت Read More »

میسج کے ذریعہ کسی کے اخلاق اور مزاج کا پتہ کیسے لگائیں

مفتی محمد سفیان القاسمی …………………………… کون آدمی کیا سوچتا ہے اس کے ذہن و دماغ میں کیا خیال آتا ہے اس کی عادت کیسی ہے اس کا اخلاق و کردار کیسا ہے اس کا مبلغ علم کیا ہے اس کی سوچ کی سطح کیا ہے؟ ان باتوں کا پتہ لگانے کے لئے ظاہر ہے اس

میسج کے ذریعہ کسی کے اخلاق اور مزاج کا پتہ کیسے لگائیں Read More »

پڑھائے گا وہی جسے پڑھانا آتا ہے ہر قابل شخص قابل استاد نہیں بن سکتا

*اگر آپ استاد ہیں* پڑھائے گا وہی جسے پڑھانا آتا ہے ۔ ہر قابل شخص قابل استاد نہیں بن سکتا۔ اگر آپ ” زبان (لینگویج) ” پڑھاتے ہیں اس کے باوجود آپ کا شاگرد بد زبان اور بدگو ہے تو آپ کو زبان پڑھانے کے بجائے زبان ” سکھانے ” کی فکر کرنی چاہیے۔ آپ

پڑھائے گا وہی جسے پڑھانا آتا ہے ہر قابل شخص قابل استاد نہیں بن سکتا Read More »

جشن میلاد النبی ﷺ قسط نمبر 3

????احناف اسلامک سروس????: بســــــــــــــم اللہ الرحـــــمن الرحیــــم {جشن میلاد النبی ﷺ ایک لمحہ فکریہ} {کل 3 قسطیں ہیں ! قسط نمبر:1} از قلم ✒….. شیخ الاسلام شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ…. ⭐️12/ ربیع الاول کو عید میلاد النبی ﷺ منانے کا رواج کچھ عرصہ سے مسلسل چلا آرہا ہے،

جشن میلاد النبی ﷺ قسط نمبر 3 Read More »

جشن میلاد النبی ﷺ قسط نمبر 2

بســــــــــــــم اللہ الرحـــــمن الرحیــــم {جشن میلاد النبی ﷺ ایک لمحہ فکریہ} {کل 3 قسطیں ہیں ! قسط نمبر:2} از قلم ✒….. شیخ الاسلام شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ…. ⭐️راقم الحروف ایک روز اس محلے سے گزرتے ہوئے یہ دل دوز مناظر اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا تھا اور

جشن میلاد النبی ﷺ قسط نمبر 2 Read More »

جشن میلاد النبی ﷺ قسط نمبر 1

????احناف اسلامک سروس????: بســــــــــــــم اللہ الرحـــــمن الرحیــــم {جشن میلاد النبی ﷺ ایک لمحہ فکریہ} {کل 3 قسطیں ہیں ! قسط نمبر:1} از قلم ✒….. شیخ الاسلام شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ…. ⭐️12/ ربیع الاول کو عید میلاد النبی ﷺ منانے کا رواج کچھ عرصہ سے مسلسل چلا آرہا ہے،

جشن میلاد النبی ﷺ قسط نمبر 1 Read More »

دعاء کیسی کی جائے

مفکر اسلام سید ابوالحسن علی ندوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: دعا کیلئے اس ہستی کے یقین کی ضرورت ہے جس سے دعا کی جائے ۔۔۔۔ پھراس یقین کی کہ اسے ہر طرح کی قدرت حاصل ہے۔۔۔۔۔ اور دینے کیلئے اس کے پاس سب کچھ موجود ہے۔۔۔ پھر اس یقین کی کہ اس کے در کے

دعاء کیسی کی جائے Read More »

آپسی تعلقات کو بہتر بناؤ

بہترین عمل ، بدترین عمل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم بجا طور پر سمجھتے ہیں کہ عقائد کے بعد دین میں سب سے زیادہ اہمیت عبادات کو حاصل ہے _ لیکن بعض اعمال کی خصوصی اہمیت کی بنا پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے انھیں عبادات سے بھی بڑھ کر قرار دیا ہے _حضرت ابو

آپسی تعلقات کو بہتر بناؤ Read More »