علماء شریعت کے محافظ ہیں
۲۴ ) علماء شریعت کے محافظ ہیں، اگر عوام کو ان سے نفرت ہوگئی تو شریعت کی حفاظت دشوار ہوجائے گی اور بدون شریعت کے تصوف کا وجود بھی قائم نہیں رہ سکتا۔ { وصایا انبیاء اولیاء انسیکلوپیڈیا/۲/ ۱۰۵} ۲۵ ) علماء سے میل جول قطع نہ کرو، ان کی مجالس میں بیٹھا کرو، ان […]
علماء شریعت کے محافظ ہیں Read More »