ذکر میلاد النبی علماء دیوبند کے نظر میں
جشن ولادت النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانا جائز ہے یا نہیں کیا علماء دیوبند اسے گناہ سمجھتے ہیں ان جیسے سوالوں کا مفصل جواب ویڈیو نمبر1 ویڈیو نمبر2
ذکر میلاد النبی علماء دیوبند کے نظر میں Read More »
جشن ولادت النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانا جائز ہے یا نہیں کیا علماء دیوبند اسے گناہ سمجھتے ہیں ان جیسے سوالوں کا مفصل جواب ویڈیو نمبر1 ویڈیو نمبر2
ذکر میلاد النبی علماء دیوبند کے نظر میں Read More »
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا جس گھر میں رخصت ہو کر آئی تھیں، وہ کوئی بلند اور عالیشان عمارت نہ تھی۔ بنی نجار کے محلہ میں مسجد نبوی کے چاروں طرف چھوٹے چھوٹے متعدد حجرے تھے۔ ان ہی میں ایک حجرہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا مسکن تھا۔ یہ حجرہ مسجد کی شرقی جانب
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا گھر Read More »
اخترامام عادل قاسمی مہتمم جامعہ ربانی منوروا شریف ناقل عاجز: محمد زکریّا اچلپوری الحسینی آج بعض شوریدہ سر وں کی جانب سے یہ سوال اٹھایاجارہاہے کہ مدارس اسلامیہ نے ملک کو کیا دیا ؟ یہ سوال اسی طرح احمقانہ ہے جیسے کہ کوئی نالائق فرزنداپنے خون جگر سے پالنے والی ماں سے سوال کرے کہ
مدارس اسلامیہ نے ملک وملت کوکیادیا Read More »
???? فریادِ علی میاںؒ ندوی ???? حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی (علی میاںؒ ) کا شمار دنیا کی بلند پایہ علمی شخصیتوں میں ہوتا ہے، وہ بیک وقت مفکر، مدبر، مصلح، قائد، زمانہ شناس ، ادیب اور نباضِ وقت ، خطیب تھے، اللہ تعالیٰ نے انہیں فہم وفراست اور حکمت وبصیرت کے بڑے حصہ
فریادِ علی میاںؒ ندوی Read More »
???? ???? *قسط نمبر 2*???? ???? ???? *کتاب: علم اور علماءکرام کی عظمت* *واعظ: * ???????????? *شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ خانقاہ امدادیہ اشرفیہ،گلشن اقبال کراچی* شیخ بنانا کیوں ضروری ہے؟ نَحْمَدُہٗ وَ نُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْمِ اس وقت میرا دو روحانی بیماریوں یعنی
علم اور علماءکرام کی عظمت قسط نمبر 2 Read More »
۱۶ ) بیٹا! علم شریعت سے دور نہ ہٹنا، علم فقہ پڑھ عالم بن {سیدنا حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ ماہنامہ فیضان مدینہ لاہور ص ۲۴} ۱۷ ) خلیفہ عبدالملک بن مروان کی وصیت اپنے لڑکوں کو : عالم بنو کیونکہ مالدار ہوئے تو علم تمہارا جمال ہوگا اور غریب ہوئے تو علم
۹ علماء دین کی طلب و اشاعت میں لگے ہوئے ہیں : علماء دین کی طلب و اشاعت میں لگے ہوائے ہیں، مگر ان کی ذات اور خانگی ضرورتیں بھی ہیں، اگر یہ علماء ان کے پورا کرنے میں لگ جائیں تو علم ضائع ہوجائے گا اور اگر ہم ان کی مدد کرتے ہیں تو
علماء دین کی طلب و اشاعت میں لگے ہوئے ہیں Read More »
حضرت موسیؑ کے تعلق سے حضرت اقدس نےیہ تفصیل ذکر فرمائی تھی کہ ان کی قوم نے ان کو ایذاءپہنچا ئی ،بہت ستایا ، حضرت موسیٰ علیہ السلام نے صبر کیا ، ایذاء پہنچا نے کے تعلق سے ایک واقعہ ذکر کیا گیا ،جس میں حضرت موسیٰ علیہ السلام نے پتھر کو عصا سے مارا
علماء اور اللہ والوں کی مخالفت کاوبال Read More »
???? ???? *قسط نمبر 1*???? ???? ???? *کتاب: علم اور علماءکرام کی عظمت* *واعظ: * ???????????? *شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ خانقاہ امدادیہ اشرفیہ،گلشن اقبال کراچی* بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عرضِ مرتب پیشِ نظر وعظ محبی و محبوبی، سیدی و سندی، مرشدی
علم اور علماءکرام کی عظمت قسط نمبر 1 Read More »
(١) حضرت حسن بصری کا قول ہے کہ اگر علماء نہ ہوتے تو عوام الناس ڈھور اور ڈنگروں کی سی زندگی گزارتے. (۲ ) شاہ عبد العزیز صاحب محدث دہلوی نے لکھا ہے کہ اہانت علم اور اہانت اہل علم کفر ہے. (۳ ) مولانا گنگوہی فرماتے ہیں جو علماء ربانین کی حقارت کرتا ہے
علماء کی توھین کا نتیجہ Read More »
۱۰ شاہان اسلام اور ان کے اراکین سلطنت کا فریضہ ہے کہ وہ اپنے ملک میں اسلام کو ترقی دیں، علماء و مشایخ کا احترام کریں اور ان کو دوست رکھیں، اور ظالموں کا قلع قمع کرکے ملک کو عدل و انصاف سے آراستہ کریں تاکہ اہل ملک امن و سکون سے زندگی بسر کریں
علماء کی صحبت اختیار کیجئے Read More »
علماء نہیں ہوتے تو ہندوستان سے دین ختم ہوجاتا ۱۳ مسجدیں ہدایت کی منڈیوں ہیں اور علماء رباّنی دکاندار، اور دکان ان کا سینہ ہے، اور قرآن مال ہے، مسلمان خریدار ہے، اور ایمان پونجی ہے، جو خالص نیت سے ایمان خریدنے یہاں آتا ہے خالی ہاتھ نہیں جاتا ۔ {حضرت مولانا لاہوری رحمہ اللہ}
علماء نہیں ہوتے تو ہندوستان سے دین ختم ہوجاتا Read More »