متفرقات

گنبد خضراء کی طرف دیکھ

"؛؛ گنبد خضراء کی طرف دیکھ "؛؛؛ از ؛ محمد ہارون قاسمی بلند شہر یوپی فون ۔ 9412658062 ہمارے ایک عزیز دوست نے ہمارے مضامین پر مثبت تبصرہ کرتے ہوئے ایک سادہ سا سوال کیا ہے انہوں خاص طور پر ہمارے مضمون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ * از غلامی فطرت آزاد را رسوا مکن * کی آخری سطروں […]

گنبد خضراء کی طرف دیکھ Read More »

پندرہ شعبان کی فضیلت مع تخریج مفتی تقی عثمانی صاحب

پندرہ شعبان کی فضیلت مع تخریج (✍) شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب! شب ِ برات کے بارے میں یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ اس کی کوئی فضیلت حدیث سے ثابت نہیں ، حقیقت یہ ہے کہ دس صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے احادیث مروی ہیں جن میں نبی

پندرہ شعبان کی فضیلت مع تخریج مفتی تقی عثمانی صاحب Read More »

شب برات اور زیارت قبور آداب و احکام

شب برات اور زیارت قبور آداب و احکام ————————- شکیل منصور القاسمی شب برات میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کا پوری عمر مبارک میں ایک مرتبہ خاموشی سے جنت البقیع جانا اور مردوں کے لئے دعائے مغفرت کرنا بعض ضعیف روایت سے ثابت ہے : عن عائشة قالت : فَقَدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله

شب برات اور زیارت قبور آداب و احکام Read More »

شبِ برأت اور ہمارا معاشرہ

شب برأت اور ہمارا معاشرہ محمد سالم سریانوی ’’شب برأت‘‘ کی آمد آمد ہے، ہر طرف اسی کے تذکرے چل رہے ہیں، اس کے فضائل وبرکات پر لکھا اور بولا جارہا ہے، جدھر دیکھو اسی کے بارے گفتگو ہورہی ہے، لیکن اس رات کی فضیلت واہمیت کے تعلق سے امت میں تین طرح کے طبقات

شبِ برأت اور ہمارا معاشرہ Read More »

سادگی اپنوں کی اور غیروں کی عیاری بھی دیکھ

سادگی اپنوں کی اور غیروں کی عیاری بھی دیکھ ــــــــ از ـ محمود احمد خاں دریابادی مسلمانوں کے درمیان فقہی اختلافات توصدیوں سے ہیں، خود حضرات صحابہ کے درمیان بھی متعدد مسائل پر اجتہادی اختلاف رہا ہے، ………. مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ وقت گذرنے کے ساتھ آہستہ آہستہ یہ اختلاف محض اجتہادی نہیں

سادگی اپنوں کی اور غیروں کی عیاری بھی دیکھ Read More »

از غلامی فطرت آزاد را رسوا مکن

باسمہ تعالی ” از غلامی فطرت آزاد را رسوا مکن ”  از : محمد ہارون قاسمی ، بلند شہر ۔ فون ، 9412658062 جب کسی انسان کا معدہ خراب ہوجاتا ہے تو اس کو اچھی غذا پسند نہیں آتی جب کسی قوم کا مزاج بگڑجاتا ہے تو اس کو خود اپنی بھلائی کی بات بھی

از غلامی فطرت آزاد را رسوا مکن Read More »

عورتوں کی نماز مسجد میں افضل ہے یا گھر میں

*عورتوں کی نماز مسجد میں أفضل ہے یا گھر میں؟* عبدالواحد مظفرنگری اسلامی شریعت میں عورتوں کے ذمہ عیدین کی اور اسی طرح جمعہ کی نماز شرعاً واجب نہیں ہے، اسی طرح فقہاء حنفیہؒ نے عورتوں کو جمعہ، عیدین اور جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لئے مسجد میں آنے اور گھر سے نکلنے کو

عورتوں کی نماز مسجد میں افضل ہے یا گھر میں Read More »

ایک لوہار کا ایمان

???? ایک لوہار کا ایمان ???? عبداللہ طاہر جب خراسان کے گورنر تھے اور نیشاپور اس کا دارالحکومت تھا تو ایک لوہار شہر ہرات سے نیشاپور گیا اور چند دنوں تک وہاں کاروبار کیا۔ پھر اپنے اہل و عیال سے ملاقات کے لئے وطن لوٹنے کا ارادہ کیا اور رات کے پچھلے پہر سفر کرنا

ایک لوہار کا ایمان Read More »

دارالعلوم دیوبند میں حدیث کے طالب علم کا ایک حیرت انگیز اور عبرت انگیز واقعہ

دارالعلوم دیوبند میں حدیث کے طالب علم کا ایک حیرت انگیز اور عبرت انگیز واقعہ حضرت علامہ شمس الحق افغانی رحمہ اللہ علیہ نے ایک دفعہ فرمایا کہ دارالعلوم دیوبند میں حدیث شریف کا ایک طالب علم فوت ھوگیا، جو افغانستان کا رھنے والا تھا، جنازہ پڑھکر دفنایا گیا، اور اسکے ورثاء کو خط بھیجا،

دارالعلوم دیوبند میں حدیث کے طالب علم کا ایک حیرت انگیز اور عبرت انگیز واقعہ Read More »

اللہ دیکھ رہا ہے

اللہ دیکھ رہا ہے ⭕ *دروازے پر دستک ہوئی.* باپ نے بیٹے سے کہا : جاؤ باہر جا کر کہو : *بابا گھر میں نہیں ہیں.* آنے والے کو نہیں پتا چلا کہ بچہ جھوٹ بول رہا ہے ⭕ *مگراللہ دیکھ رہا ہے* *بچے کو سبق ملا غلط بیانی اور جھوٹ بولا جا سکتا ہے.*

اللہ دیکھ رہا ہے Read More »

ایک کھلا خط دردمندان قوم و ملت اور ارباب فکر و دانش کے نام

باسمہ تعالی ” ایک کھلا خط " دردمندان قوم و ملت اور ارباب فکر و دانش کے نام ————————————————————— از : محمد ہارون قاسمی ، بلند شہر ۔ فون ، 9412658062 حضرات گرامی ۔۔۔۔۔۔۔ آپ جیسے ذی علم ذی شعور اور ملت کا سچا درد رکھنے والے حضرات سے یہ حقیقت پوشیدہ نہیں ہوسکتی کہ

ایک کھلا خط دردمندان قوم و ملت اور ارباب فکر و دانش کے نام Read More »

کیا آنکھیں چہرے کا حصہ نہیں

چند سال پیچھے چلے جائیں تو اسی معاشرے میں خواتین کا نقاب آج سے یکسر تبدیل دکھائی دے گا۔ مکمل شرعی اور پردے کے تقاضوں کو پورا کرنے والا، رفتہ رفتہ اس میں پیش رفت ہونے لگی۔ معمولی آنکھیں نقاب سے باہر آنے لگیں‘ پھر نقاب نیچے کی جانب سرکنا شروع ہوگیا۔ پھر ذرا اوپر

کیا آنکھیں چہرے کا حصہ نہیں Read More »