مولانا ہدایت اللہ قاسمی

ہدایت اللہ

خیرون گریڈیہ جھارکھنڈ خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا گیا بہار

HIDAYATULLAH

KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

 نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO
????+916206649711

دسویں محرم الحرام کو جلوس نکالنا

دسویں محرم الحرام کوطرح طرح کے خرافات ڈھول تاشےوغیرہ کے ساتھ جوجلوس نکالا جاتا ہے اس طرح کا جلوس نکالنا درست نہیں ہےاسکاترک کرنالازم ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ   ???? *۔۔فتاوی شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 502 ابوداود شریف صفحہ نمبر 694۔*???? ناقلہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے […]

دسویں محرم الحرام کو جلوس نکالنا Read More »

یوم عاشورہ کا روزہ رکھنے کا حکم

صوموا يومَ عاشوراءَ وخالِفوا اليَهودَ ، صوموا قبلَهُ يومًا أو بعدَهُ يومًا۔ ( صحيح ابن خزيمة:2095) ترجمہ: عاشوراء کا روزہ رکھو اور اس میں یہودیوں کی مخالفت کرو۔ ایک دن پہلے یا ایک دن بعد اس کے ساتھ روزہ رکھو۔.أوکماقال النبی ﷺ۔ *(صحیح ابن خزیمہ حدیث نمر۔٢٠٩٥۔۔۔)* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار نــــوٹ:دیگر مسائل

یوم عاشورہ کا روزہ رکھنے کا حکم Read More »

دس محرم الحرام کونوحہ اورماتم کرنا

محرم کے مہینے میں اور خاص کر دسویں محرم کو خرافات مچانا مثلا گریبان چاک کرنا چہرے پر مارنا بدن کو زخمی کرنا وغیرہ سب ناجائز اور حرام ہیں ان سے توبہ کرکے باز آنالازم ہےاس بارے میں حدیث شریف میں سخت وعید آئی ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی   ???? *۔۔رَوَاہُ أَبُو دَاوُد (مشکاة: ۱۵۰)عمدة

دس محرم الحرام کونوحہ اورماتم کرنا Read More »

محرم کے مہینے میں ڈھول تاشےوغیرہ بجانا

محرم کے مہینے میں ڈھول تاشے وغیرہ بجانا یہ سب ناجائز اور حرام ہیں ان لہولعب والی چیزوں سے پرہیز کرنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ   ???? *۔:  ’’وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَّشْتَرِیْ لَہْوَ الْحَدِیْثِ لِیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰہِ بِغَیْْرِ عِلْمٍ وَّیَتَّخِذَہَا ہُزُواً أُولٰئِکَ لَہُمْ عَذَابٌ مُّہِیْنٌ۔                                        ( لقمان:۶ )

محرم کے مہینے میں ڈھول تاشےوغیرہ بجانا Read More »

محرم میں جو کچھڑا یا حلیم کی دیگ بنتی ہے،اس کے کھانےکاحکم

ماہِ محرم میں کھچڑا تیار کرنا، سبیل لگاکر شربت پلانا، شیرینی تقسیم کرنا جائز نہیں ہے، یہ روافض کی ایجادکردہ رسمیں ہیں، شریعت میں ان کی کوئی اصل نہیں ہے، سنّیوں کو اس طرح کی رسموں میں کسی طرح کی شرکت نہیں کرنی چاہیے، جائز نہیں ہے، نیز اس نوع کا کھچڑا یا شیرینی وغیرہ

محرم میں جو کچھڑا یا حلیم کی دیگ بنتی ہے،اس کے کھانےکاحکم Read More »

دسویں محرم کو دسترخوان وسیع کرنا

دسویں محرم کو ثواب کی نیت سے غریبوں ومساکین کو یا اعزہ واقربا کو کھانا کھلانے کی کوئی فضیلت وارد نہیں ہوئی؛ ہاں وسعتِ رزق کی امید سے اپنے اہل وعیال کے لیے دسترخوان وسیع کرنے کی فضیلت وارد ہوئی ہے؛ اس لیے اگر کوئی شخص وسعت رزق کی امید سے اپنے اہل وعیال کے

دسویں محرم کو دسترخوان وسیع کرنا Read More »

چیونٹیوں کو جلانا

وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَرَصَتْ نَمْلَةٌ نَبِيًّا من الأنبياءِ فأمرَ بقربةِ النَّمْلِ فَأُحْرِقَتْ فَأَوْحَى اللَّهُ تَعَالَى إِلَيْهِ: أَنْ قَرَصَتْكَ نَمْلَةٌ أَحْرَقْتَ أُمَّةً مِنَ الْأُمَمِ تُسَبِّحُ ۔   حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ چیونٹی نے کسی نبی ؑ کو

چیونٹیوں کو جلانا Read More »

محرم کے مہینے میں حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کا کھچڑا پکانا

محرم کے مہینے میں حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کا کھچڑا پکانا ناجائز ہے کیونکہ غیر اللہ کے نام کا کچھ بھی پکانا اور اس کا کھانا اور کھلانا حرام ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ ???? *۔سورہ مائدہ آیت نمبر ۳ فتاوی رشیدیہ صفحہ 138 متی فتاوی محمودیہ جلد نمبر 11 صفحہ

محرم کے مہینے میں حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کا کھچڑا پکانا Read More »

محرم کے مہینے کا روزہ رکھنا

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک آدمی نے عرض کیا: ” اے اللہ کے رسول! اگر رمضان کے علاوہ کسی مہینے میں، میں روزے رکھنا چاہوں تو آپ کس مہینے کے روزے میرے لئے تجویز فرمائیں گے؟ آپ نے فرمایا کہ اگر تو

محرم کے مہینے کا روزہ رکھنا Read More »

دسویں محرم الحرام کو شربت کی سبیل لگانا

دسویں محرم الحرام کو شربت کی سبیل لگانا یہ درست نہیں ہے یہ رافضیوں اور اسلام کے دشمنوں کا ایجاد کردہ ہے اس کا ترک کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے اور یہ تو عقل کے بھی خلاف ہے کہ شہداء کربلا نے پیاس دم توڑ دیے اور یہاں شربت کا جام پلایا جا رہا

دسویں محرم الحرام کو شربت کی سبیل لگانا Read More »

آج کی تاریخ

???? *آج کی تاریخ* ???? _*☪ ١٩ ذی الحجہ١٤٤٠ھ*_ _*???? 21اگست 2019*_ ???? بروز۔ *بدھ* ؛ ????کتاب الذباٸح والأضحیة???? ???? *حدیث النبیﷺ* ????.وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ قَتَلَ وَزَغًا فِي أولَّ ضَرْبَة كتبت لَهُ مِائَةُ حَسَنَةٍ وَفِي الثَّانِيَةِ دُونَ ذَلِكَ وَفِي الثَّالِثَة دون ذَلِك» . رَوَاهُ مُسلم حضرت

آج کی تاریخ Read More »

آج کی تاریخ

???? *آج کی تاریخ* ???? _*☪ ١٨ ذی الحجہ١٤٤٠ھ*_ _*???? 20 اگست 2019*_ ???? بروز۔ *منگل* ؛ ????کتاب الذباٸح والأضحیة???? ???? *حدیث النبیﷺ* ????..وَعَن العبَّاسِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا نُرِيدُ أَنْ نَكْنُسَ زَمْزَمَ وَإِنَّ فِيهَا مِنْ هَذِهِ الْجِنَّانِ يَعْنِي الْحَيَّاتِ الصِّغَارِ فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَتْلِهِنَّ. رَوَاهُ أَبُو

آج کی تاریخ Read More »