مضمون نگار کے نام سے دیکھیں

جن جن حضرات کا مضامین اپلوڈ کیا گیا ہے اس کا نام درجہ ذیل ہے آپ کو جس صاحب کا مضامین دیکھنا ہو آپ اس کے نام پر کلک کریں

مفتی محمد زکریا اچلپوری

ظفر احمد خان ندوی

عبد الواحد مظفر نگری

4. ہدایت اللّٰہ کھیرون

5. شرف الدین عظیم قاسمی

6. ہارون قاسمی

7. محمد زبیر ندوی

8. مفتی صدیق احمد

لاک ڈاؤن والے شہر میں لوگ قربانی کس وقت کریں

????سوال وجواب???? ????مسئلہ نمبر 1209???? (کتاب الاضحیہ، باب الوقت) لاک ڈاؤن والے شہر میں لوگ قربانی کس وقت کریں سوال: جن شہروں میں لوک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے نمازِ عیدالاضحی نہیں ہوسکتی ہے تو وہاں کے لئے قربانی کس وقت کریں گے، زوال سے پہلے یا زوال کے بعد۔ (عبداللہ بہرائچ یوپی) بسم اللہ […]

لاک ڈاؤن والے شہر میں لوگ قربانی کس وقت کریں Read More »

مومن کے لئے دنیا ڈیش کدہ نہیں ہے

*محمد قمرالزماں ندوی* مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *دنیا* کے بارے میں ایک مومن کی سوچ اور فکر یہ ہونی چاہئے کہ دنیا ان کے لئے عشرت کدہ نہیں ہے، بلکہ ان کے لئے یہ دار الامتحان( امتحان گاہ) اور دار العمل ہے ۔ ایک مومن کے لئے دنیا میں جگہ جگہ قید ہے، بندش

مومن کے لئے دنیا ڈیش کدہ نہیں ہے Read More »

آیا صوفیہ کا قضیہ حقائق اور غلط فہمیاں

از: محمد قمر الزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ آیا صوفیہ کی بازیابی، اور دوبارہ مسجد کے لیے اس کی بحالی، یقیناً ہم مسلمانوں کے لیے ایک عظیم خوشخبری، اور فتح و جشن کا موقع ہے، سلطنت عثمانیہ کے زوال کے بعد مصطفیٰ کمال اتاترک نے ۱۹۳۱ء میں اس عظیم مسجد کو میوزیم میں

آیا صوفیہ کا قضیہ حقائق اور غلط فہمیاں Read More »

لاک ڈاؤن میں کارخانے اور مشین کے کرایہ کا حکم

*????سوال و جواب????* ????مسئلہ نمبر 1197???? (کتاب الاجارہ، جدید مسائل) *لاک ڈاؤن (Lock Down)میں کارخانے اور مشین کے کرایہ کا حکم* *سوال:* کارخانے وغیرہ میں کپڑوں کی جو مشینیں چلتی ہیں وہ لاک ڈاؤن میں بند تھیں تو اسکا کرایہ کرایہ دار کو دینا ہوگا یا نہیں، اسی طرح کارخانے میں کرایہ پر مشین چلانے

لاک ڈاؤن میں کارخانے اور مشین کے کرایہ کا حکم Read More »

خدا را غصہ اور جذبات میں کوئی فیصلہ نہ کریں

از: محمد قمر الزماں ندویمدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ آدمی کے لیے سب سے مشکل کام اپنے نفس اور منفی جذبات کو زیر کرنا ہے، نفس اور جذبات کو قابو کرنے میں بڑی دقت پیش آتی ہے، اس لیے حدیث شریف میں آتا ہے کہ جو شحص غصہ میں اپنے نفس پر قابو پاسکے وہ

خدا را غصہ اور جذبات میں کوئی فیصلہ نہ کریں Read More »

قربانی ایک حکمِ قرآنی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *قربانی؛ ایک حکمِ قرآنی* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (سورة الكوثر كى تفسیر کی روشنی میں) مفتی محمد انعام اللّٰه حسن۔حیدرآباد اَعُوْذُ بِاللّٰه مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللّٰه الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اِنَّآ اَعْطَيْنَاكَ الكَوْثَرَ، فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْ، اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الاَبْتَرُ. (سورة الكوثر) ترجمہ: بے شک ہم نے آپ کو کوثر عطا فرمائی ہے، تو آپ اپنے رب

قربانی ایک حکمِ قرآنی Read More »

کیا مدارس میں آن لائن تعلیم ممکن نہیں ہے

*تحریر /شکیل احمد اعظمی ندوی۔ بحرین* *ترتیب و پیشکش / محمد قمر الزماں ندوی* ہمارے متعدد قارئین کا پچھلے کئی مہینوں سے، جب سے لاک ڈاؤن نافذ ہے، اصرار ہے کہ میں موجودہ دور میں آن لائن تعلیم کی اہمیت کے سلسلہ میں کچھ لکھوں، اور مدارس اسلامیہ میں جدید ذرائع تعلیم سے استفادہ کیوں

کیا مدارس میں آن لائن تعلیم ممکن نہیں ہے Read More »

ناکام ہیں اس مزاج اور ذہنیت کے لوگ

محمد قمر الزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ شدت پسندی، درشت مزاجی اور جھگڑالو، ذہنیت یہ معیوب اور منفی اوصاف ہیں۔ اس ذہنیت اور اوصاف کے لوگ سماج کے لیے ناسور ہیں، ایسے لوگ سوسائٹی اور سماج کے لیے آئے دن مسئلہ کھڑا کرتے رہتے ہیں، خود بھی بے سکون اور بے چین رہتے

ناکام ہیں اس مزاج اور ذہنیت کے لوگ Read More »

ایسے ہی جذبات قوموں کو زندہ رکھتے ہیں

بسم اللہ الرحمن الرحیم محمد قمر الزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ ملک نصراللہ خان عزیز ١٨٩٧ءایک کہنہ مشق صحافی اور شاعر گزرے ہیں وہ جرمنی اور برطانیہ کی جنگ کے پس منظر میں تحریر فرماتے ہیں : « ایک جرمن عورت جو وطن سے باہر مقیم ہے،یہ دردناک اطلاع سن چکی ہے کہ

ایسے ہی جذبات قوموں کو زندہ رکھتے ہیں Read More »

اخلاقی قوت کسی کرامت سے کم نہیں ہے

*محمد قمرالزماں ندوی* *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *انسانی* زندگی میں اخلاق حسنہ(حسن خلق) کو جو اہمیت حاصل ہے ،وہ کسی سے مخفی و پوشیدہ نہیں ہے اور اس کی اہمیت و افادیت سے کسی کو بھی انکار نہیں ہوسکتا ۔ قوموں کی تاریخ میں کسی ایسی قوم کی مثال نہیں ملتی ،جس میں نیکی

اخلاقی قوت کسی کرامت سے کم نہیں ہے Read More »

قوموں کی بھی موت کا وقت طے ہے

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(939) *قوموں کی بھی موت کا وقت طے ہے.* *ایسا نہیں ہے کہ موت صرف انسانوں کیلئے ہے، بلکہ دنیا کی ہر جاندار کو موت کا مزہ چکھنا ہے، سائنس یہ مانتی ہے کہ دنیا میں موجود ہر شئی میں جان ہے، اسی لئے قرآن نے بھی کہا:كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ__

قوموں کی بھی موت کا وقت طے ہے Read More »

بھارت لاک ڈاؤن کے بعد

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(937) *بھارت__ لاک ڈاؤن کے بعد* *لاک ڈاؤن کے بعد بھارت کی تصویر کیا ہوگی، اسے پھر سے کیسے زندگی کی پٹری پر لایا جائے گا، معاشی حالت کی درستگی اور کمپنیوں، فیکٹریوں کی بحالی کے ساتھ مزدوروں اور کسانوں کو کیسے راحت پہنچائی جائے گی، انہیں زندگی سے جوڑنے اور

بھارت لاک ڈاؤن کے بعد Read More »