خون بیچنے کا حکم
خون بیچنا جائز نہیں ہے، اگر مریض کو خون کی شدید ضرورت ہو ، خون کی منتقلی کے بغیر مریض کی جان کو خطرہ ہو، صحت کی امید نہ ہو یا بیماری بڑھنے یا صحت یابی میں بہت تاخیر کا اندیشہ ہو اور ماہر دین دار ڈاکٹر کی رائے خون منتقلی کی ہو تو بلاعوض […]