کیا قرآن کی قسم کھانے سے قسم منعقد ہو جاتی ہے
اگر کسی شخص نے قرآن کی قسم کھائی کہ میں مثلا فلاں کام نہیں کروں گا تو اب یہ قسم منعقد ہوگٸی اب اگر وہ شخص وہ کام کرلیتا ہےجسے نہ کرنیکی اس نے قرآن کی قسم کھائی تھی تو پھر اس پر کفارہ لازم ہوگا۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی دارالعلوم دیوبند قال فی الشامی: […]
کیا قرآن کی قسم کھانے سے قسم منعقد ہو جاتی ہے Read More »