مضمون نگار کے نام سے دیکھیں

جن جن حضرات کا مضامین اپلوڈ کیا گیا ہے اس کا نام درجہ ذیل ہے آپ کو جس صاحب کا مضامین دیکھنا ہو آپ اس کے نام پر کلک کریں

مفتی محمد زکریا اچلپوری

ظفر احمد خان ندوی

عبد الواحد مظفر نگری

4. ہدایت اللّٰہ کھیرون

5. شرف الدین عظیم قاسمی

6. ہارون قاسمی

7. محمد زبیر ندوی

8. مفتی صدیق احمد

مناسب ہے سمیٹو دامن دست دعا عاجز

*مناسب ہے سمیٹو دامن دست دعا عاجز__* مناسب ہے سمیٹو دامن دست دعا عاجز زباں ہی بے اثر ہے ہاتھ پھیلانے سے کیا ہوگا *زمانہ کا فتنہ جب سر پر آجائے، فرعون اپنی رعونت میں مدمست ہاتھی بن جائے، انسانی حقوق نگل لئے جائیں، جینے کا حق چھین لیا جائے، کمزور اور لاچار سمجھ کر […]

مناسب ہے سمیٹو دامن دست دعا عاجز Read More »

مہرمعاف کرنےکےبعددوبارہ مطالبہ کرنا

مہر عورت کا حق ہے، عورت اپنی خوش دلی سے اپنا پورا مہر یا مہر کا کچھ حصہ معاف کر دے تو معاف ہو جاتا ہے، لہذا اگربیوی نے بغیر کسی جبر واکراہ کے زبانی معاف کردیے تھے تو اب دوبارہ اسےمطالبہ کا حق نہیں ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی بنوریہ بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع

مہرمعاف کرنےکےبعددوبارہ مطالبہ کرنا Read More »

مرض الموت میں مہر معاف کرانے سے معاف نہیں ہوتا

بیوی کے مرض الموت میں شوہرکے لئے مہر معاف کرانا شرعاً معتبر نہیں ہے کیونکہ یہ معافی محض رسمی ہوتی ہے دلی رضامندی سے نہیں ہوتی لہذا ایسی صورت میں مہر کی رقم بیوی کے ترکے میں شامل ہوکر اس کے وارثین میں شرعی حصوں کے اعتبار سے تقسیم ہوگی۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل البحر

مرض الموت میں مہر معاف کرانے سے معاف نہیں ہوتا Read More »

نکاح کے بعد مہر میں کمی زیادتی کرنا

نکاح کے بعد اگر شوہر یا بیوی نے متعین کے ہوئے مہر میں کمی زیادتی کی اور اس کو رضامندی اور چاہت کے ساتھ دوسرے نے قبول کرلیا تو اصل مہر کے ساتھ یہ کمی زیادتی بھی لازم ہوجائے گیواللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل فتاوی دارالعلوم دیوبند جلد نمبر 8 صفحہ نمبر 252 فتاوی شامی

نکاح کے بعد مہر میں کمی زیادتی کرنا Read More »

مقدار مہر میں زوجین کا اختلاف

نکاح میں طے شدہ مہر کے بارے میں اگر میاں بیوی کا اختلاف ہوجائے مثلا شوہر کم مہر کا دعوی کرتا ہے اور بیوی زیادہ بتاتی ہے اور گواہ کسی کے پاس نہیں ہے تو ایسی صورت میں شوہر کى بات کا اعتبار ہوگا اور اگر دونوں اپنے دعوے پر گواہ پیش کر دیں تو

مقدار مہر میں زوجین کا اختلاف Read More »

بیوی سےمہرمعاف کرانا

مہر معاف ہوسکتا ہے بشرطیکہ عورت کسی جبر و دباوٴاورزبردستی کے بغیر اپنی خوشی سے معاف کردے، زبردستی معاف کرانے سے مہر معاف نہیں ہوگا،بلکہ وہ اسی پہلےکی طرح ہی شوہرکےذمہ میں باقی رہیگا ۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی دارالعلوم دیوبند لابد من صحة حطھا من الرضی حتی لو کانت مکرھة لم یصح (فتاوی ہندیہ جلد١ہندیة

بیوی سےمہرمعاف کرانا Read More »

مہر کے بدلے جائیداد یا مکان دینا

اگر کسی نے بیوی کو متعینہ مہر کے بدلے کوئی مکان فلیٹ یا جائیداد کا حصہ دے دیا اور بیوی اس کو لینے پر راضی ہوجائے تو اس کا مہر ادا ہوجائے گا۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی دارالعلوم دیوبند جلد نمبر 8 صفحہ نمبر 247 فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 322 ھدایہ جلد

مہر کے بدلے جائیداد یا مکان دینا Read More »

بیوی کاانتقال ہوگیااورابھی مہرادانہیں کیا

بیوی کے انتقال کے بعد مہر کی رقم ترکہ ہوگئی جس کی تقسیم بیوی کے ورثاء کے درمیان ان کے حصےکے اعتبار سے ہوگی ،ورثاء میں شوہر بھی داخل ہے ،اگر اس بیوی سے کوئی اولاد ہے تو شوہر رُبع(چوتھاٸی حصہ) کا مستحق ہوگا ورنہ نصف(آدھاحصہ) کا ،نیزاولا دہونے کی صورت میں ترکہ میں اس

بیوی کاانتقال ہوگیااورابھی مہرادانہیں کیا Read More »

نکاح کےبعدمہرمقررکرنا

مہر نکاح میں شوہر پر واجب ہے ، یہ بیوی کا حق ہے ،اگرنکاح کےوقت مہرمقررنہیں کیاگیاتب بھی شوہرپرمہرلازم ہوگا لہذااگر نکاح کے بعدمیاں بیوی آپسی رضامندی سےمہرکی کوٸی مقدار متعین کرلیتےہیں تووہی مہرمقررہوجاٸیگا، اب مہرمثل دینےکی ضرورت نہیں۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی دارالعلوم دیوبند فتاوی شامی جلدنمبر٤ صفحہ نمبر٢٤٢???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ.

نکاح کےبعدمہرمقررکرنا Read More »

بغیر مہر کے نکاح کرنے کا حکم

اگر کسی شخص نے مہر کے بغیر نکاح کیا یا یہ طےکرکے نکاح کیا کہ مہر کچھ نہ ہوگاتو ایسی صورت میں نکاح تو منعقد ہوجائے گا لیکن شوہر پر عورت کا مہر مثل واجب ہوگا بشرطیکہ رخصتی ہوجائے یا رخصتی سے پہلے شوہر کا انتقال ہو جائے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل ھدایہ جلد نمبر

بغیر مہر کے نکاح کرنے کا حکم Read More »

دعاء امن و عافیت کا قلعہ ہے

*دعاء امن و عافیت کا قلعہ ہے* *محمد قمرالزماں ندوی* *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *اس* وقت مسلمان جن مشکلات و مسائل سے گزر رہے ہیں اور جو ناگفتہ بہ حالات ان پر آئے ہیں وہ انتہائی تکلیف دہ اور ایک طرح سے مایوس کن اور حوصلہ شکن ہیں ۔ لیکن مسلمانوں پر ہی ایسے

دعاء امن و عافیت کا قلعہ ہے Read More »

اب آئین ہند بھی سیاست کا حصہ ہے

  *اب آئین ہند بھی سیاست کا حصہ ہے__!!* ✍ *محمد صابر حسین ندوی*        *آزادی ہند کے بعد سے ہی یہ کوشش رہی ہے کہ ملک میں ساوارکر کی سوچ کو توسیع دی جائے، ٹو نیشل تھیوری کے مطابق یہ عین ممکن بھی تھا؛ کہ جناح کے پاکستان بنا لینے کے بعد اب ہندوستان

اب آئین ہند بھی سیاست کا حصہ ہے Read More »