اللہ تعالیٰ کی پکڑ اور گرفت یقینا بہت سخت ہے
*محمد قمر الزماں ندوی* *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *یہ* پوری کائنات اللہ کی ہے، زرہ زرہ اور چپہ چپہ کا مالک اللہ ہے۔ یہ زمین یہ آسمان یہ چاند اور ستارے، لا محدود کہکشانیں خلائیں اور فضائیں سب خدا تعالیٰ کی ہیں ،سب اس کے حکم کے تابع ہیں۔ اللہ تعالی کی مرضی کے […]
اللہ تعالیٰ کی پکڑ اور گرفت یقینا بہت سخت ہے Read More »