علماء کی توھین کا نتیجہ
(١) حضرت حسن بصری کا قول ہے کہ اگر علماء نہ ہوتے تو عوام الناس ڈھور اور ڈنگروں کی سی زندگی گزارتے. (۲ ) شاہ عبد العزیز صاحب محدث دہلوی نے لکھا ہے کہ اہانت علم اور اہانت اہل علم کفر ہے. (۳ ) مولانا گنگوہی فرماتے ہیں جو علماء ربانین کی حقارت کرتا ہے […]
علماء کی توھین کا نتیجہ Read More »