اگر ولی اقرب نابالغ کا نکاح کرنے سے انکار کردے

اگر ولی اقرب نابالغ کا نکاح کرنے سے انکار کردے تو ولی ابعد کی طرف ولایت منتقل نہ ہوگی بلکہ اگر نکاح کی ضرورت ہو تو مسلمان بااختیار حاکم کے یہاں درخواست دی جائے اور وه حاکم اس کا نکاح اپنی طرف سے کر دے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 201 فتاویٰ ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 285 مجمع الانهر جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 299 فتاوی سراجیہ صفحہ نمبر 197
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے