نانا اور بہن میں ولایت کا حقدار کون ہوگا

اگر کسی کے قریبی رشتہ دار میں صرف نانا اور بہن ہو بقیہ اور کوئی قریبی رشتہ دار نہ ہو تو حق ولایت ان کے نانا کو حاصل ہوگی نہ کہ ان کی بہن کو۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 284 فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 87 فتاویٰ شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 195
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے