غیراللہ کی قسم کھانےسےقسم منعقد ہوگی یا نہیں

بلاضرورت قسم کھانا پسندیدہ عمل نہیں ہے، اگر کوئی ضرورت یا مجبوری ہو، تو صرف اللہ تبارک وتعالیٰ کے نام کی ہی قسم اٹھانا جائز ہے، غیراللہ کی قسم کھانے سے احادیثِ مبارکہ میں منع کیا گیا ہے، اور اگر غیر اللہ کی قسم کھانے میں مقسم بہ (یعنی جس کی قسم اٹھارہا ہے) کی تعظیم بھی مقصود ہو تو یہ اور زیادہ بُرا ہے، اور یہ فعل حرام ہے، قسم منعقد نہیں ہوگی ، البتہ اس گناہ پر توبہ واستغفار لازم ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: فتاوی بنوریہ
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3/ 712):الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3/ 705
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے