گونگوں کے نکاح میں  بہروں کی گواہی

اگر دونوں عاقدین قوت گویائی سے محرو اور متعینہ اشارے سے ایجاب قبول کریں تو چونکہ یہاں سننے سنانے کا امکان ہی نہیں ہےلہذا ایسے گونگے حضرات کےنکاح میں بہرے حضرات کا گواہ بننا بھی درست ہوگا بشرطیکہ وہ نکاح کا اشارہ اچھی طرح سمجھتے ہوں۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔

(مستفاد: کتاب المسائل
فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 91

ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں۔ 

رابطہ نمبر: 916206649711+

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے