دو گواہوں میں سے اگر ایک گواہ بہرا ہو

نکاح میں دو گواہوں کے لئے عاقدین کے ایجاب وقبول کو ایک ساتھ سننا شرط ہے لہذا اگر ایک گواہ نے سنا اور دوسرے نے نہیں سنا یا ایک گواہ بہرایعنی سماعت سے محروم ہو اور وہ خود سےعاقدین کے کلام کو نہ سن سکے بلکہ کوئی دوسرا اس کے کان میں زور سے بول کر بتائے تو اس کی گواہی کا اعتبار نہ ہوگا۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المساٸل
  ???? فتاوی عالمگیری جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 267 فتاویٰ تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 38????

ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں۔ رابطہ نمبر: 916206649711+

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے