بیوی کودوسال سےپہلےبچےکودودھ پلانےسےمنع کرنا

اگر کسی شخص کے نکاح میں آزاد بیوی ہو تو وہ اسے بچے کو دودھ پلانے سے دو سال سے پہلے نہیں روک سکتا اس لیے کہ بچے کی پرورش کا حق ماں کو حاصل ہے اس کے برخلاف اگر اس کے ماتحت باندی ہو تو دو سال تک دودھ پلانے میں ایک گناآقا کی خدمت کا حرج ہے اس لئے باندی کو دو سال سے پہلے دودھ چھڑانے پر مجبور کیا جا سکتا ہے جبکہ اس سے بچے کی صحت کو نقصان نہ ہوـ واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
*۔ فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 298 البحر الرائق جلد نمبر 223 مجمع الانھر جلد نمبر 1صفحہ نمبر 552۔*
۔۔۔????????????????????????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*
ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے