اگر کسی بچے والي عورت کو طلاق دے دی اور وہ شوہر سے بچے کو دودھ پلانے کی اجرت کا مطالبہ کرے تو اسے صرف دو سال دودھ پلانے کی اجرت دی جائے گی اس سے زیادہ نہیں اسی پر اکثر مشائخ کا فتویٰ ہے۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
*۔۔۔فتاوی تاتارخانیہ جلد4صفحہ 367فتاوی شامی جلد4صفحہ 397فتاوی ھندیہ جلد1صفحہ 417۔*۔
۔۔????????????????????????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*
ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????