ولی اقرب ولی ابعد

قريبي عصبہ کی موجودگی میں دور کے عصبہ کو نکاح کی ولایت حاصل نہیں ہوگی مثلاً اگر عورت کا بیٹا موجود ہے تو باپ کو ولایت حاصل نہ ہوگی وغیرہ (البتہ بیٹےکوچاہیٸےکہ اپنا حق ولایت منتقل کرکےباپ کودیدے)۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 191 فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 89 فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 283 مجمع الانھر جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 496
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے