نکاح میں اولیاء قرابت کی ترتیب

نکاح میں ولایت قرابت کا حق بالترتیب ان لوگوں کو حاصل ہے جو وراثت میں عصبہ بنفسہ بنتے ہیں یعنی
(١)لڑکا پوتاپڑپوتا وغیرہ
(٢) باپ دادا وغیرہ
(٣)بھائی بھتیجہ الی آخرہ
(٤) چچا اور اس کی اولاد۔۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 190 پہ فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 283 فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 86
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے