صغر اور جنون کے ختم ہونے سے حق ولایت ختم ہو جاتا ہے

جب تک بچہ اور بچی نابالغ رہتے ہیں تو ان کے اوپر ان کے اولیاء کو ہر طرح کی ولایت اور کلی اختیار حاصل ہوتا ہے اسی طرح وہ بچہ اور بچی جو مجنون ہو تو اس کے مجنون رہنے تک ولی کو اس کے اوپر حق ولایت باقی رہتا ہے لیکن جب بچہ یا بچی بالغ ہوجائیں یامجنون یعنی پاگل صحتیاب ہو جائے تو اس کے اوپر سے حق ولایت ختم ہوجاتا ہے اور اب اس کے تصرفات اولیاء کے بغیر بھی نافذ مانے جائیں گے۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 55 فتاویٰ ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 287
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے