ولایت کے تحقق کے لئے بنیادی طور پر تین شرطوں کا پایا جانا ضروری ہے۔
آزاد ہونا۔لہذا غلام کو ولایت حاصل نہ ہوگی۔
مکلف ہونا۔لہذا نابالغ یا مجنون کو ولایت حاصل نہ ہوگی۔
مسلمان ہونا۔کافر کو مسلمان پر ولایت حاصل نہ ہوگی (البتہ ایک کافر دوسرے کافر کا ولی بن سکتا ہے)۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
الدر المختار مع الشامی جلد نمبر4 نمبر 192
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????