اگر میں نے تمہاری چیز کھائی تو وہ مجھ پر حرام ہے کہنے سے قسم کا حکم

اگر کسی شخص نے کسی کو یہ کہا کہ مثال کے طور پر اگر میں نے تمہاری فلاں چیز کھائی تو مجھ پر حرام ہے تو اس طرح کہنے سے قسم منعقد ہو جاتی ہے اگر وہ شخص اس چیز کو جان بوجھ کر یا انجانے میں کھا لیتا ہے تو اس پر قسم کا کفارہ لازم ہوجائے گا۔
۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: فتاوی بنوریہ
الدر المختار وحاشية ابن عابدين(رد المحتار)(3 / 729):”(ومن حرم)أي على نفسه(شيئا) (ثم فعله) بأكل أونفقة(كفر)ليمينه،لما تقرر أن تحريم الحلال يمين”.الدرالمختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3 / 725)
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے