اگر شوہر مسلمان ہو اور عورت ذمیہ (کتابیہ)ہو تو ان دونوں کا نکاح دو کافر ذمیوں کی گواہی سے درست ہو جائے گا لیکن اگر دونوں میاں بیوی مسلمان ہوں تو پھر ان کافر ذمیوں کی گواہی ان کے حق میں معتبر نہیں ہوگا۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
فتاوی ہندیہ جلد١صفحہ٢٦٧ مجمع الأنھرجلد١صفحہ٤٧٤
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????