اگر کسی مسلمان شخص پر زنا کی تہمت لگانے یا زنا کرنے کی وجہ سے اسلامی حکومت میں حد اور سزا جاری ہوئی ہو تو ایسا شخص بھی نکاح میں گواہ بن سکتا ہے تاہم بہتر یہی ہے کہ ثقہ اور معتبر لوگوں کو ہی گواہ بنایا جائے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
اعلاء السنن جلد نمبر 11 صفحہ نمبر 27 فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 40 فتاویٰ ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 267
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????