اگر کسی عاقلہ بالغہ لڑکی نے اپنی مرضی سے غیر کفو میں نکاح کرلیا تو اگر اس کے متعدد اولیاء ہوں تو سب سے اقرب ولی کی رائے کا اعتبار کرتے ہوئے اس نکاح کےفسخ اور نفاذ کا حکم لگایا جائے گا اگر ولی اقرب اس نکاح کو نافذ کرنا چاہے گا تودوسرے اولیاء کو فسخ کرنے کا حق نہ ہوگا اور اگر وہ فسخ کرنا چاہے تو کسی اور ولی کوفسخ کرنےکااختیارنہ ہوگا۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 293 تبیین الحقائق جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 518
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????