مجنونہ یعنی پاگل عورت پر کس کو ولایت حاصل ہے

ایسی عورت جو مجنونیعنی پاگل ہو اور اس کے اقارب میں باپ بیٹا یا اس کا دادا اور بیٹا موجود ہو تو اس کے نکاح کی ولایت حضرت امام ابو حنیفہ اور امام یوسف رحمهمااللہ کے نزدیک بیٹے کو حاصل ہوگی۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 283 فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 89 ۔هدايه مع فتح القدیر جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 289
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے