اگر نکاح کے گواہوں میں دونوں فاسق یا نابینا ہوں یا ایک فاسق اور ایک نابینا ہو تب بھی ان گواہوں کی موجودگی میں نکاح درست ہوجاٸیگا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد : کتاب المسائل
فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 267 بدائع الصنائع جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 28 فتاویٰ تاتار خانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 40
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????