اگر نکاح میں ایک گواہ نابالغ ہو تو نکاح درست نہیں ہوگا نکاح کے درست ہونے کے لیے ضروری ہے کہ کم از کم دو گواہ ہوں اوردونوں گواہ بالغ ہو اگر دونوں میں سے ایک بھی نابالغ ہوگا تو نکاح درست نہ ہوگا۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
ہدایه جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 396 فتاویٰ ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 367
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????