کیا نکاح کے گواہوں کا ثقہ اور عادل ہوناضروری ہے

بہتر تو یہی ہے کہ نکاح کے گواہ ثقہ اورعادل ہوں لیکن اگر عادل نہ ہو اور انہیں گواہوں کی موجودگی میں نکاح کردیا گیا تب بھی نکاح درست ہو جائے گا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المساٸل
فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 58 فتاویٰ تاتار خانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 36
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے