گواہوں کے بغیر نکاح

شریعت اسلامی میں دو گواہوں کے بغیر نکاح کا کوئی اعتبار نہیں ہے اور نہیں اس طرح کے بیجا عمل سے عقدنکاح منعقد ہوگا۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
اعلاء السنن جلد نمبر 18 صفحہ نمبر 28۔ فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 87 فتاویٰ تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 36 بدائع الصنائع جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 522
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے