موبائل ہولڈنگ / اسٹینڈ اور ہیڈفون کا صحیح استعمال بھی ہوتا ہے، اور فقہاء نے تصریح کی ہے کہ جس چیز کا جائز استعمال بھی ہو اس کی خرید و فروخت درست ہے، لہٰذا موبائل ہولڈنگ اسٹینڈ کو آن لائن بیچنا درست ہے۔ جو شخص ان کا غلط استعمال کرے گا وہ خود ذمہ دار ہوگا۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: فتاوی دارالعلوم دیوبند
في الدر: والحاصل أن جواز البیع یدور مع حل الانتفاع ۔ مجتبی ۔ واعتمدہ المصنف ۔ (الدر مع رالرد: ۷/۲۶۰، ط: زکریا، باب البیع الفاسد)
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????