نکاح میں عورتوں کی گواہی

 نکاح میں صرف عورتوں کی گواہی معتبر نہیں دوعورتوں کی گواہی کے ساتھ ایک مردکی بھی گواہی ضروری ہےورنہ نکاح درست نہیں ہوگا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المساٸل
ھدایہ جلد٢صفحہ ٣٢٦فتاوی تاتارخانیہ جلد٤ص٣٧فتاوی ہندیہ جلد١صفحہ٢٦٧
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے