دسویں محرم کو کوحضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کا مرغا ذبح کرنا اور مالیدہ وغیرہ بناناناجائزاورحرام ہے کیونکہ غیر اللہ کے نام کا ذبح کرنا اور کچھ بھی پکانا اور اس کا کھانا اور کھلانا یہ سب کے سب حرام ہیں۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:فتاوی قاسمیہ
سورہ مائدہ آیت نمبر ۳ فتاوی رشیدیہ صفحہ 138 متی فتاوی محمودیہ جلد نمبر 11 صفحہ نمبر 377
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????